suspense based

Aftaab Episode 1 by Maimoona Yasir

یہ کہانی یے ایک عام سی لڑکی تھی۔ جو اپنے خوابوں کی تکمیل میں جی جان لگا
رہی تھی۔ کیا اس کے خواب پورے ہوں گے یا ادھورے رہ جائیں گے ؟
یہ کہانی ہے ایک مرد کی جو زندگی سے مایوس ہو چکا تھا۔ کیا اس کی زندگی میں آفتاب کی چمک جیسی خوشیاں آئیں گی ؟
یہ کہانی ہے دو مختلف لوگوں کے ملن کی، ان کی زندگی کی پیچیدگیوں کی۔ یہ کہانی ہے مشکلات سے بھری زندگی کی.

Aftaab Episode 2 by Maimoona Yasir

Aik Bhanwar Sayyal Novel by Khansa Azhar

یہ کہانی وادیِ سراب میں پندرہ سال پہلے ہوئے بس حادثے کے گرد گھومتی ہے۔۔ وہ حادثہ تھا یا اتفاق یا کوئی سازش؟ اس بس حادثے کی دستاویزات پندرہ سال بعد وادیِ سراب کے ایک جانے مانے آدمی کے ہارٹ اٹیک سے موت کے بعد سامنے آتی ہیں۔ جہاں وادیِ سراب کے لوگ حیرت زدہ ہوئے تو وہیں کچھ لوگوں کے چہروں سے نقاب اترا اور کچھ بے چین ہوئے ، کچھ نے سچ کا سامنا کرتے ہوئے اپنا بدلہ قدرت کے ہاتھوں میں چھوڑ دیا۔۔ حادثہ اتفاق یا سازش یہ اس کہانی کا ایک اہم مدعہ ہے۔۔ حادثہ ؟ اتفاق ؟ یا سازش؟

Andekha Khawab By Saman Waheed

خواب محض بند آنکھوں سے دیکھی گئی دُنیا تک محدود نہیں ہوتے بلکہ کچھ خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھے گئے ہماری خواہشیں ہوتی ہے، حسرتیں ہوتی ہے، آرزوئیں ہوتی ہے، ہماری لاحاصل حسرتیں ہوتی ہے، ہمارے مقاصد ہوتے ہیں، ہماری منزلیں ہوتی ہے، جنہیں پانے کی جدو جہد کرنا ہمارے بس میں ہوتا ہے، جس کے لیے کوشش کرنا، جسکی جستجو میں راستے تلاش کرنا ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے، بس اللّٰہ کی طرف سے قسمت میں کوئی آزمائش نہ ہو، ورنہ یہ ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے اپنی لاحاصل خواہشوں کو حاصل میں بدلنا، اپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنا۔ یہ کہانی ایک ایسی ہی خواب بُننے والی دو آنکھوں کی ہے، جس کے نزدیک خواب دیکھنا اور انکی جستجو میں خود کو مگن کرنا ہی اسکی زندگی کا مقصد ہے۔ جسکی زندگی کے مدار میں بہت کم لوگ گردش کرتے ہیں۔ جسے اپنی اس چھوٹی سی دُنیا میں رہ کر اسے جنت بنانا تھا۔ وہ اپنے خوابوں کو کبھی لاحاصل نہیں سمجھتی تھی کیونکہ اسکے نزدیک اللّٰہ کوشش کرنے والے کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ یہ کہانی ہے انصاف کی، حق کے خلاف جنگ کی، کسی کی تکلیف کی، بدلتے رشتوں کی ، محبت کی، کسی اَن دیکھے خواب کی تعبیر میں موجودآزمائشوں کی، اسکی مصیبتوں کی –  مصیبتوں اور آزمائشوں کو صبر سے کاٹنے والوں کے انجام ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔
Andekha Khawab is a  Police Hero Based, Suspense Based Romantic Novel by Saman Waheed.

Ashkon k Moti Episode 4

یہ کہانی ہے صحبتوں کے اثرات کی..
محبت کی, دھوکے کی, آنسوں کی..
یہ کہانی ہے دوستوں پر اندھا اعتبار کرنے والی کی..
اعتبار کے کرچی کرچی ہونے کی..
اپنوں کی محبت کو بھول جانے والوں کی..
کہانی ہے دُنیا کے تعلق سے خُدا کے تعلق تک کی..
بے پردے سے پردے تک کے سفر کی..
کہانی ہے ماں کیمحبّت کی..
لوگوں کے اصل چہروں کی..
کہانی ہے اللّٰہ پر توکّل رکھنے والے ایک لڑکے کی..
لوگوں کی صحبت میں خُدا کو بھول جانے والی لڑکی کی..
کہانی ہے اپنوں کے ہاتھوں رُسوا ہونے والی ایک اور لڑکی کی..
پردے سے عشق کرنے والے ایک اور لڑکے کی..
یک طرفہ محبّت کی, عشقِ حقیقی کی,ادھُوری محبّت کی کہانی ..

Auraq e Parishaan Episode 1 by Vardah Yildiz

کچھ کہانیاں ہوتی ہیں جو ختم تو ہو جاتی ہیں مگر ہماری زندگیوں میں اپنا گہرہ اثر چھوڑ جاتیں ہیں۔ انسان کا ماضی بھی اِنہیں کہانیوں جیسا ہوتا ہے۔ وقت گزرتا رہتا ہے اور ماضی خود کو امر کر لیتا ہے۔ پھر یہ ماضی آپ سے جڑے لوگوں پر اثرانداز کرتا ہے اور آپ کے قریبی رشتوں میں دراڑ پیدا کرتا ہے جیسے ایک ماضی صالح ابراہیم اور سُمل التاف کے خوبصورت رشتے کی تلخیوں کا سبب بنا تھا۔

Auraq e Parishaan Episode 2 by Vardah Yildiz

کچھ کہانیاں ہوتی ہیں جو ختم تو ہو جاتی ہیں مگر ہماری زندگیوں میں اپنا گہرہ اثر چھوڑ جاتیں ہیں۔ انسان کا ماضی بھی اِنہیں کہانیوں جیسا ہوتا ہے۔ وقت گزرتا رہتا ہے اور ماضی خود کو امر کر لیتا ہے۔ پھر یہ ماضی آپ سے جڑے لوگوں پر اثرانداز کرتا ہے اور آپ کے قریبی رشتوں میں دراڑ پیدا کرتا ہے جیسے ایک ماضی صالح ابراہیم اور سُمل التاف کے خوبصورت رشتے کی تلخیوں کا سبب بنا تھا۔

Auraq e Parishaan Episode 3 by Vardah Yildiz

1 2 18