یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسے اپنے حسن پہ بہت غرور تھا اپنی دولت اور خوبصورتی پہ بہت غرور کرتی تھی اور دوسروں کو خود سے کم تر سمجھتی تھی پھر اسکے ساتھ کچھ ایسا ہو جاتاہے جو اسکی زندگی بدل دیتا ۔۔۔اسے فرش سے عرش پر بیٹھا دیتی ہے۔
یہ کہانی ہے ایک بے نام نفرت کرنے والی ایک مغرور لڑکی کی ۔۔۔یہ کہانی ہے دلوں سے محبّت کرنے والے ایک شخص کی۔۔یہ کہانی ہے۔۔۔۔۔۔زندگی سے بھرپور ایک فیملی کی۔۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے۔۔۔۔تھوڑی خوشیوں کی تھوڑی آزمائشوں کی۔۔۔۔۔
کہتےہیں جتنا چھانو گے اتنا ہی کرکرا نکلے گا-بعض اوقات خوب سے خوب تر کی تلاش میں انسان اپنا اور دوسروں کا قیمتی وقت بھی گنوا دیتا ہے لیکن آذر کے ایک فیصلے نے بہت سوں کا نقصان ہونے سے بچا لیا تھا