Ibad ur Rehman Episode 1
عباد الرحمٰن محض کہانی نہیں بلکہ ایک طویل سفر ہے انتظار سے اقرار تک کا سفر مایوسیوں سے یقین تک کا سفر کمزوریوں سے پختگی تک کا سفر خوف سے مقصدِ زندگی تک کا سفر عباد سے عباد الرحمٰن تک کا سفر
عباد الرحمٰن محض کہانی نہیں بلکہ ایک طویل سفر ہے انتظار سے اقرار تک کا سفر مایوسیوں سے یقین تک کا سفر کمزوریوں سے پختگی تک کا سفر خوف سے مقصدِ زندگی تک کا سفر عباد سے عباد الرحمٰن تک کا سفر
ایک ہنستی مسکراتی بے وقوف لڑکی سے ایک گم گو سمجھدار لڑکی تک کا سفر کرنے والی لڑکی کی کہانی ۔خود کی ذات کو اپنے رب کے بعد خود تک محدود رکھنے والی لڑکی کی داستان ۔سچی دوستی کی منزل کی داستان ۔۔۔محبت کو محرم بنانے کی داستان
یہ کہانی ھے مہرماہ یعقوب کی،جس کی زندگی طوفانوں کی زد میں ہوتی ھے،اور ان طوفانوں میں اس کے لئے مزید اضافہ سلیمان ظفر کرتا ھے، جو جرائم کی دنیا سے تعلق رکھتا ھے مگر اس سے عشق میں مبتلا ہو جاتا ھے، مگر وہ ایک اچھا انسان ھے۔
دوسرا مرکزی اور اہم کردار سردار حویلی کے مقین ھیں، جن میں مستجاب احمد لغاری،اور رابیل رحیم لغاری، کے ساتھ میرب لغاری کی کہانی ھے جو یقیناً پڑھنے والوں کو اچھی لگے گی۔
ہمسفر جسے پاک ذات نے ہمارے لیے چن لیا ہو، اس کے جملہ حقوق ہمارے ہاں محفوظ کر دیے ہوں. زندگی کے سفر میں ہمسفر کا ہونا ہی ضروری نہیں ہے بلکہ اس کی ہمراہی بھی اہمیت کی حامل ہے۔
اور پھر اس ہمسفر کا ساتھ ہم نہیـــں جانتے کہ وہ ہمارے حق میں بہتر بھی ہے کہ نہیـــں…؟
تو پھر یاد رکھو کہ جیسا مرد ہوگا ویسی عورت ملے گئی.
یہ کہانی ہے “فاطق مراد” کی جسے ایک قدم رکھنے سے پہلے سو بار سوچنا پڑتا ہے اور دوسری طرف بنا سوچے سمجھے زندگی کے ہر پل کو ایڈونچر سمجھ کر گزارنے والی، ضدی اور نکچڑی “حدیقہ بتول” کی۔
انسان مکمل کب ہوتا ہے۔۔؟ یہ تو ہمسفرکی ہمراہی ہے جو اس کے نامکمل کو بھی مکمل کر دیتی ہے۔
مگر دوسرا فریق اس سے محبت کے باوجود اس کے جذبے کی بزیرائی نہیں کرسکتا،کیونکہ وہ نا چاہتے ہوئے بھی ماہیر نواز کا پابند ہوتا ھے۔ اس سے ایک ایسا جرم ہو جاتا ھے جس کی تلافی ممکن نہیں ہوتی۔
دوسری جانب شامیر سکول لائیف میں ہی کسی کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ھے مگر اس سے اظہار کرنے کی ہمت نہیں کر پاتا۔
ولید رحمان نے اس لڑکی کو چار سال پہلے دیکھا تھا اور پہلی نظر کی محبت کا شکار ہوا تھا اور پھر وہ لڑکی کھو گئی۔
کہانی کے کچھ اور مرکزی کرداروں کو آپ پڑھیں گے تو محبت سے گندھی یہ تحریر آپ کے دل میں اتر جائے گی۔