Aik Haseen Khata
انسان غلطیوں کا پتلا ہے وہ زندگی میں خطائیں کر جاتا ہے لیکن اہم بات تو یہ ہے کہ اسے وقت پر احساس ہوجائے وہ وقت پر سنبھل جائے ۔ بس یہ چھوٹی سی ناول اسی بنیاد پر مبنی ہے
Aik Nayab si Larki
یہ ناول ایک لڑکی پہ بنی جو سبکو جوڑتے جوڑتے خود ٹوٹ جاتی ہے اللّه کے در سے نا امید ہو جاتی ہے ۔۔
پھر اسکے زندگی میں ایک ایسا شخص آ جاتا ہے جو اسے نا امیدی سے نکال دیتا ہے ۔۔۔اور یہ ناول عورت کی اہمیت کرنے کیلئے لکھی گئی ۔کہ عورت کو کمزور نہیں سمجھنا چاہے ،
اورجب ایک لڑکی کسی نامحرم کیلئے اپنے گھر والوں کو چھوڑتی ہے تو وہ پیچھے بہت سے رشتوں کو برباد کر دیتی ہے ۔۔۔
Ajab Rang yeh Mohabbat k
میں نے اسے دعاؤں میں مانگا ہے, سچی اور پاکیزہ محبت کی ہے ہمیشہ…..محبت میں صدق اور پاکیزگی نہ ہو تو محبت کبھی نہیں ملتی اور اگر آپکے رب کی مدد آپکے ساتھ نہ ہو تو آپ کچھ بھی کرلیں آپکو محبت نہیں ملتی
Ajab Rang yeh Mohabbat k Part 2
میں نے اسے دعاؤں میں مانگا ہے, سچی اور پاکیزہ محبت کی ہے ہمیشہ…..محبت میں صدق اور پاکیزگی نہ ہو تو محبت کبھی نہیں ملتی اور اگر آپکے رب کی مدد آپکے ساتھ نہ ہو تو آپ کچھ بھی کرلیں آپکو محبت نہیں ملتی
Al Ankaboot
یہ کہانی ہے اپنے ڈر سے جیتنے کے سفر کی ۔ ۔ یہ کہانی ہے اپنے وطن کے لیے لڑنے والے جانبازوں کی ۔۔۔ یہ داستان ہے آگ اور پانی کی محبت کی۔۔ کہتے ہیں
بیت العنکبوت کمزور ہوتا ہے ۔۔۔ مگر عنکبوت نہیں ۔ ۔ تبھی تو وہ ایک گھر ٹوٹنے کے بعد دوسرا بنالیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور انسانوں کے گھر مصنبوط ہوتے ہیں دل نہیں ۔ ۔ ۔ تبھی تو وہ ٹوٹنے کے بعد ہار جاتے ہیں ۔