mystery Thriller

Fanaveen Episode 2 & 3 by Sania Sajjad

یہ ناول زندگی کے اُن احساسات پر مبنی ہے جو اکثر لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتے۔ اس کہانی میں محبت، دل توڑ دینے والے سانحے، امید، حقیقت اور خاندانی وقار کے پیچھے چھپے سیاہ رازوں کی ایک پُراثر داستان شامل ہے۔یوں تو یہ کہانی ایک فرضی کہانی ہے ، مگر اس میں آپ کو حقیقت کے بہت سے پہلو ملے گے۔ ہر کردار اپنی جگہ ایک الگ کہانی رکھتا ہے ،ایک الگ پہچان رکھتا ہے ۔جو ریڈرز کو سوچنے پر مجبور کر دیگی۔اس ناول کا مقصد صرف ایک محبت کی کہانی سنانا نہیں بلکہ پڑھنے والے کے دل تک بات پہنچانا ہے۔
ایک ایسی دنیا جہاں خاندان تقدیروں پر قابض ہیں اور خاموشی دردناک سچ چھپائے رکھتی ہے، محبت خطرہ بن جاتی ہے۔ دل ٹوٹتے ہیں، رشتے آزمائش میں پڑتے ہیں، اور راز آہستہ آہستہ بے نقاب ہوتے ہیں۔ اور پھر کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہتا۔ ہر کردار ماضی کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے، ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک زخم چھپا ہے، اور ہر انتخاب کی ایک قیمت ہے۔

Fanaveen Episode 1 by Sania Sajjad

Yugan Episode 1 & 2 by Nazish Munir

“یوگن” ایک ایسا ناول ہے جو جاپان کی خاموش خوبصورتی، دل کی گہرائی، اور انسان کے اندر چھپے زخمی احساسات کو نہایت نرمی سے اُجاگر کرتا ہے۔ اس میں فرزان ، جریر اور میوکی کی کہانی ہے، ایسے دل جو زندگی کے بوجھ تلے دبے ہوئے بھی ایک دوسرے کی موجودگی میں سکون، مان، انجانی سی کشش اور ایک بے آواز تعلق محسوس کرتے ہیں۔
ساکورا کے جھڑتے پھول، بارش میں بھیگی گلیاں، قدیم عبادت گاہوں کی خاموش فضا، اور ذہن کے بھید کھولتی نئی تحقیق،سب مل کر ایک ایسی کیفیت پیدا کرتے ہیں جہاں ہر منظر کسی پوشیدہ راز کی آہٹ بن جاتا ہے۔
یہ ناول محبت سے زیادہ روح کی شفا، تقدیر کی گتھیاں، اور اپنے آپ تک دوبارہ پہنچنے کا سفر ہے۔
“یوگُن” وہ کہانی ہے جو قاری کے دل پر آہستہ آہستہ اترتی ہے اور دیر تک وہیں ٹھہری رہتی ہے۔

Fan e Inteqam Episode 1 by Eshaal Rehman

سات کردار
ایک خونی راز-
ایک کھیل، جو جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔
کہانی ہے سازشوں، دھوکوں، اور چھپی سچائیوں کی
جہاں ایک بار بھٹکو، تو واپسی کا کوئی راستہ نہیں
کہیں پیار سے شمع جلتی ہے،
تو کہیں نفرت کی آگ سب کچھ جلا دیتی ہے۔
قاتل یہیں ہے… انہی کے بیچ۔
سات نُفوس، ایک راز۔
اس راز کی تلاش میں
وقت کا آغاز ہوچکا ہے