نسلوں سے چلی آتی ونی کی رسم میں ہمیشہ لڑکیوں کی زندگی ہی تباہی کا شکار ہوتی رہی ہے لیکن یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے جگری دوست کے قتل کے الزام میں خون بہا میں دیا گیا۔جہاں ایک دوست زندگی کی بازی ہار جاتا ہے تو دوسرے کو اپنے دوست کے قتل کی پاداش میں نوکر سے بدتر درجہ دے کر ظلم و ستم کیا جاتا ہے۔یہ کہانی ہے دولت کے نشے میں اندھے ہوئے لوگوں کی جن کی رگوں میں سفید خون کی گردش ہے۔ایک ایسی کہانی جہاں بدلے کی آگ ہر ایک وجود کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔ایک انسان کی موت کے بعد محبت جیسے انمول جذبے کی دھجیاں اڑیں گی اور ہر کوئی خون کی ہولی کھیلے گا۔
Nazik Episode 1 by Layan Butt
یہ کہانی ہے ایک قتل کی قتل جس کو سالوں ایک حادثاتی موت سمجھا گیا، یہ کہانی ہے انتقام کی، یہ کہانی ہے اپنے پیاروں سے جدائی کی، کہانی بہن بھائیوں کے پیار کی، ،کہانی سفید اور بھورے رنگ کی، کہانی ہیلنگ کی
Tukazeban Episode 3 by Samiya Rani
ان جھٹلانے والوں کے نام جو پاتے ہیں خود کو ماننے والوں کی صف میں
Sabar by Zara Khan
ایک انوکھی اور دلچسپ داستاں
دو دوستوں داستاں
زندہ دل نوجوانوں کی داستاں
انصاف اور صبر کے داستاں
دو نفرت کرنے والوں کی داستاں