Tumhare Hain
یہ ایک مافیا ورلڈ کے گرد گھومتی کہانی ہے، اور جہاں ایک حساس لڑکی جس کے ماں طوائف ہوتی ہے اور اپنی بیٹی کو اپنے سے دور کردیتی ہے یہ کہانی ہے انتقام میں جھلستے ہوئے کئی وجودوں کی، ساتھ ساتھ ماضی کی یادوں سے نکلنے کی، گناہوں کی دنیا کو چھوڑنے کی اور گناہ کے بعد ملال کی، یہ کہانی ہے زیغم علی اور المیرا ہاشم کی، جو شروعات میں ایک دوسرے کو نہیں جانتے مگر قسمت کے خانوں میں ان کا ملنا لکھا ہوتا ہے،
سسپینس سے بھرپور ناول تمہارے ہیں ،
Muhabbat Rizq Ki Soorat
یہ داستان ہے کسی کے خاک ہونے کی ۔ یہ داستان ہے اعتبار کرنے والوں کی ۔ یہ داستان ہے نفرت اور محبت کی۔ یہ ہے داستان زندگی سے لڑتے لڑتے برف بن جانے والوں کی آزمائش سے گزرنے والوں کی۔ یہ داستان ہے ان لوگوں کی جنہیں محبت رزق کی صورت حاصل ہوئی ۔۔۔۔۔
Teri Meri Kahani Part 2
کہانی ہے تین چلبلی نٹ کھٹ لڑکیوں کی میرا مقصد کوئی سبق آموز کہانی دینا نہیں ہے بلکہ میرا مقصد تو صرف یہ ہے کہ آپ جب اس ناول کو پڑھے تو ہلکے پھلکے ہوجائے ۔۔
Aftadin Barg
یہ کہانی ہے ۔۔
نفس سے لڑنے والوں کی ۔۔
سیاسی چالوں کا سامنا کرنے والوں کی ۔۔
ملک کے لئے جان دینے والوں کی ۔۔
اپنا آپ تلاش کرنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے شاخ سے گرتے پتوں کی ۔۔
افتادن برگ
Teri Meri Kahani Part 1
کہانی ہے تین چلبلی نٹ کھٹ لڑکیوں کی میرا مقصد کوئی سبق آموز کہانی دینا نہیں ہے بلکہ میرا مقصد تو صرف یہ ہے کہ آپ جب اس ناول کو پڑھے تو ہلکے پھلکے ہوجائے ۔۔
Badar e Tagayur
اس میں پڑھیں گے آپ کچھ ایسے کرداروں کے بارے میں جو اپنے اندر بہت کچھ لیے بیٹھے ہے ۔۔