جہانداد خان اور اُدٸیانا کی بے مثال دوستی ، عریز علوی کی احترام بھری محبت کی داستان اور کچھ زندگی کےمزاحیہ رنگ کہ زندگی کے زندہ ہونے کا گمان ہو۔کسی بکھرے وجود کی کرچیاں سمیٹنے والے مہربان کی کہانی۔
یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جو غلطی سے ٹکرا جاتے ہیں اور وہاں سے شروع ہوتی ہے پہلی نظر کی محبت کی داستان ۔۔ یہ کہانی ہے دو ایسی سہیلوں کی جو ہر وقت لڑتی رہتی ہیں پر ہر وقت ایک دوسرے کے لئے جان دینے کو تیار رہتی ہیں ۔۔