وہ انسان نہیں تھا۔وہ دیکھیں میں ایک ریاست کا شہزادہ لگتا تھا۔
وہ سچ میں ایک شہزادہ تھا۔۔لیکن انسانوں کی دنیا کا نہیں۔۔
بلکہ جنات کی ریاست کا شہزادہ۔۔
اس کی انکھوں کا رنگ ہر لمحے کے ساتھ تبدیل ہوتا تھا ۔۔
وہ ایک جن تھا۔۔
جو عاشق ہو گیا تھا۔۔۔
یہ کہانی ہے ٹوٹے رشتوں کی ۔۔۔۔اک انجان خوف کی ۔۔۔۔ادھوری محبت کی۔۔۔۔۔ سب سے بڑھ کر اللہ ہر توکل کی اس کہانی میں اک ہی دشمن ہے جو کہ ہم سب کا واحد دشمن ہے ۔۔۔