Fasal e Bahar Ki Raah Mein
ایک دفع کا ذکرہے، کہیں محبت کی وادی میں
خوشیوں کی اک داستان بنی تھی
سمندر جیسی ان آنکھوں سے،
جو محبّت اور مسرت کے خریدار تھے،
مسکراہٹوں میں ان کی جادوئی دلکش تھی،
امید کی کرن میں جگمگاتے وہ چہرے،
تو آو اس کہانی کو یاد کریں
اور ہر چہرے کو مسکراہٹ سے سجائیں
اور آو پھیلائیں تبسم
دلوں سے دلوں تک!
Dewane Ka Khawab
ہر کسی کی زندگی میں کوئی نا کوئی خواب ایسا ضرور ہوتا ہے جو اُسے دیوانہ بنا ہی دیتا ہے مگر اُس خواب کو تعبیر وہی دے سکتے ہیں جو کاملِ یقین رکھتے ہیں۔۔