“سفرِ محرّم – جنّت کی راہگزر” ایک ایسے شخص کی داستان ہے جو طاقت، دولت اور غرور کے دھوکے میں کھو گیا تھا، یہ سمجھتے ہوئے کے وہ اپنی قسمت کا مالک ہے۔ لیکن تقدیر کو جھکنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ جیسے ہی وہ اندھیروں میں گم ہوتا ہے، ایک معجزاتی روشنی اسے بلند مقصد کی طرف کھینچتی ہے – ایک ایسا سفر جو نہ صرف اس کی نجات بلکہ اسے جنّت کے راستے پر لیے جاتا ہے۔ یہ کہانی تبدیلی، ایمان، اور اس حتمی حقیقت کی ہے کہ اصل کامیابی اس دنیا کے پار ہے جو ہم دیکھتے ہیں۔ اس سفر میں ڈوبیں اور ایک ایسی داستان کا حصہ بنیں جو آپ کے صبر کا امتحان لیے گی اور آپ کو سب سے میٹھا انعام دے گی۔
کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بہت سے خواب سجا کر کینیڈا سٹڈی کے لیے جاتی ہے۔اس کا تعلق ایک مڈل کلاس فیملی سے ہوتا ہے۔دوسری طرف سائم مردان جو کینیڈا کا ٹاپ بزنس مین ہوتا ہے۔وہ پہلی نظر میں مروہ پے دل ہار جاتا ہے اور اس کی محبت کو خود پر واجب سمجھتا ہے۔۔۔۔
وہ اس کی طرف سے کیے گئے ہر ستم کو خوشی سے قبول کرتا ہے۔وہ سٹیم کلاک پہ مرنے والی لڑکی پھر سائم کو بھی اس کا عاشق بنا دیتی تھی۔پانچ سال کی دوری کے بعد قدرت پھر انہیں ایسا ملاتی ہے۔کے کبھی جدا نہیں ہو پاتے ۔۔
یہ کہانی ایک ایسے گھر کی ہے جہاں محبت رشتوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے، شرارتی سی لڑکی کب محبت میں مبتلا ہوتی ہے اسے بھی علم نہیں ہوتا، اس کی شرارتوں پر غصہ کرنے والا کب اس کی محبت میں حد سے بڑھ جاتا ہے وہ جان ہی نہیں پاتا
یہ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جسے دنیا ڈیول کے نام سے جانتی ہے۔ جس نے اپنی ہی بچپن کی محبت کو ونی میں لیا تھا صرف بدلے کے خاطر۔ یہ جانتے ہوۓ بھی کہ وہ اُسکے بھائی کی منگیتر ہے۔ کیا وہ اُسے وہ مقام اور عزت دے گا جو ایک بیوی کا حق ہوتا ہے۔
یہ ناول “زارا آفندی” اور “والی احمد” کی کہانی ہے، جن کے ماضی میں گہری چوٹیں تھیں۔ وہ دونوں ہسپتال میں ایک دوسرے سے بطور ساتھی ملے۔ ان کے والدین نے انہیں نکاح پر مجبور کیا۔ اس کے بعد وہ ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے۔ ایک لڑکی “امل خان” بھی کہانی کا حصہ ہے، جو یک طرفہ محبت کا شکار ہے اور بہت سے دل کے ٹوٹنے کا سامنا کرتی ہے۔ ایک لڑکا “مراد ابراہیم” کہانی میں آتا ہے جو سب کچھ برباد کرنے کی نیت سے آتا ہے، مگر آخرکار اپنی جان قربان کر دیتا ہے۔