یہ کہانی ہے اُس شخص کی جس نے بدلے کے لیے ایک مصوم کو استعمال کیا۔ اُسے محبت کے جال میں پھنسایا اور پھر غصّے اور بدلے کی ضد میں اپنی محبت کھو دی۔ اور پھر وقت نے پلٹا کھایا مگر تب اُسکی محبت کسی اور کی ہو چُکی تھی۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جسے دنیا ڈیول کے نام سے جانتی ہے۔ جس نے اپنی ہی بچپن کی محبت کو ونی میں لیا تھا صرف بدلے کے خاطر۔ یہ جانتے ہوۓ بھی کہ وہ اُسکے بھائی کی منگیتر ہے۔ کیا وہ اُسے وہ مقام اور عزت دے گا جو ایک بیوی کا حق ہوتا ہے۔