یہ ناول ھے عشق کی انوکھی داستان کا جس میں ایک جن بہت بڑی طرح ایک سرمئی آنکھوں والی خوبصورت لڑکی کا عاشق ہوجاتا ھے ۔۔۔ بہت مشکلات کہ بعد انکی محبت انکا عشق تکمیل کو پہنچتا ھے ۔
ایک ایسا ناول جو آپ کو بیک وقت بہت کچھ سکھا دے گا۔
اس ناول میں آپکو ہر طرح کا کردار ملے گا ۔°غلطی کرنا انسانی جبلت ہے۔۔۔مگر غلطی کرکے اس بات کو نہ دہرانے کا اعادہ کرنا ۔۔۔ شرمندہ ہونا ، انسانیت ہے ° ہمیشہ تصویر ک دونوں رخ دیکھیں اور پھر کسی فیصلے پر پہنچیں۔° اس بات پر ہمیشہ کامل رکھیں کہ اگر خدا پاک آپ سے کچھ واپس لے رہیں تو وہ لازماً آپکو اس بہترین سے نوازیں گے!
ع ش ق کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے،اس کا دوسرہ پہلو دکھایا گیا ہے۔