family

Mera Humsafer Mera Rahnuma Part 1

یہ کہانی ہے احساسات اور رشتوں کی. یہ داستان حرصو حوس کی ہے جو انسان کو اندھا کر دیتی ہی. یہ کہانی ایک جھوٹ کے سبب شروع ہوتی ہے جو کئی خوشیاں نگل لیتا ہے. اس کہانی میں بظاہر  جو نظر آ رہا ہے وہ ہے نہیں. اور جو نظر نہیں آرہا وہی اصل حقیقت ہے.

Tu Safar Mera

یہ کہانی ہے ایک ایسی فیملی کی جن میں،
 بہت محبت ہے ، بہن بھائیوں کا ایک دوسرے
 سے پیار ، کزنز کا ایک دوسرے پر اعتبار ، اور
 حسد کرنے والوں کا برا انجام ہے ۔۔۔۔۔
  بیوٹیفل ، رومینٹک لوسٹوری ۔

Dunya

 یہ ایک شارٹ اردو رومانٹک اور فیملی ناول ہے۔ یہ کہانی تین لڑکیوں کی زندگی کے بارے میں ہے۔
   یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسے اپنے رشتے بہت سالوں کی محرومیوں کے بعد ملتے ہیں۔ جسکا سسرال ہی اُسکا ددیال ہوتا ہے۔ وہ دل کی بہت اچھی ہوتی ہے اور بہت نازک بھی ہوتی ہے۔لیکن وہ بہت تنہا اور سادہ مزاج کی خوددار لڑکی ہے اور کبھی بھی اپنے مسائل کسی کو نہیں بتاتی اور اپنے تک ہی رکھتی۔ کیا وہ اپنی زندگی میں نئے آنے والے لوگوں کو قبول کرپائےگی؟ کیا وہ اس آزمائش میں پوری اتر سکے گی؟ کیا ہوگی اسکے خوابوں کی سچائی اور زندگی کی حقیقت؟
  یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسکے باپ کی وجہ سے وہ سہتی ہے۔ وہ برداشت کرتی ہے۔ کیا وہ لڑکی آگے بڑھ پائے گی؟ کیا اسے کوئی سچا ہمسفر ملےگا؟
     یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی خوابوں کی دنیا میں رہتی ہے۔ کیا وہ حقیقت کو قبول کر پائیگی؟ کیا وہ اپنی زندگی میں صحیح فیصلے کرپائے گی؟
1 3 4
Open chat
Hello 👋
How can we help you?