یہ کہانی ایک ایسے گھر کی ہے جہاں محبت رشتوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے، شرارتی سی لڑکی کب محبت میں مبتلا ہوتی ہے اسے بھی علم نہیں ہوتا، اس کی شرارتوں پر غصہ کرنے والا کب اس کی محبت میں حد سے بڑھ جاتا ہے وہ جان ہی نہیں پاتا
یہ کہانی ہے کچھ کزنز کی جو ایک دوسرے کے ساتھ دلی طور پر جڑے ہوئے ہیں کچھ حسد اور خاندانی سیاست کی لیکن دیکھنا ہے جیت حسد میں کی گئی نفرت کی ہوتی ہے یا پھر فیملی کے پیار کی۔
یہ دو بھائیوں کی اکلوتی بہن کی کہانی ہے جو زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا چاہتی ہے۔ وہ بیرون ملک مقیم ہوتے ہیں پاکستان آنے پر انھیں کن حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ جانیے اس ناول میں۔