Novels

Muhabbat Bheek hai Shayad Part 6

“منگتے ہیں ہم ایک ہی در کے۔۔جو در در مانگتا پھرے اسے سوالی نہیں کہتے۔۔”
محبت بھیک ہے شاید؟؟
یہ محبت ہی تو ہے جو اپنے جیسے خوبصورت لفظ کو خالص محرم سے جوڑتے ہوئے زندگی کو خوبصورت معنی دیتی ہے۔۔
جب محبت زندگی کو خوبصورت معنی دیتی ہے تو  کیا محبت بھیک ہوئی؟؟

Wajbaat e Ishq Part 1

عشق حقیقی ہو یا مجازی۔۔۔۔ واجباتِ عشق میں سب سے پہلے محبوب کی چاہ  ضروری ہے۔ یہی تو ہیں واجباتِ عشق کہ محبوب انگلی کا اشارہ کرے اور سورج مڑ جائے، چاند دو ٹکڑے ہو جائے۔ چاہے پھر دنیا کا نظام درہم برہم ہی کیوں نا ہوجائے ۔ صرف محبوب کی انگلی کا اشارہ معنی رکھتا ہے۔

Dehleez Per Utarti hai Chandani Part 1

بدفعلی اور شر صرف معاشرے کو گہرے گھاؤ دے سکتے ہیں جو بھرے تو نہیں جا سکتے لیکن ایک ناسور کی طرح چمٹ کر رہ جاتے ہیں یہ داستاں ملک کے عظیم خفیہ جانبازوں کے گرد گھومتی ہے جو ملک کے چپے چپے میں چھپے ملک دشمن عناصر کو تلاش کر کے جہنم واصل کرتے ہیں۔کہانی ہے کائنات اور مجتبٰی کے خوبصورت جذبوں کی جو احساسات اور پیار کی میٹھی داستاں لیے گہرے درد کے تال پر رقص کرتے ہیں۔داستاں ہے کیپٹن زریاب اور کیپٹن حورین کی آبپارہ میں شروع ہونے والی کھٹی میٹھی عشق کی امر ہوتی ایک پرکشش کہانی جن کے دل بن کہے محبت کے حسین سازوں پہ ایک ساتھ دھڑکتے ہیں اور مشکل ترین سفر کا آغاز کرتی ہے ایک ایسی لڑکی آبگینہ کا جسکا واحد مقصد اپنے خاندان کو غربت سے نکال کر ایک مقام تک پہنچانا ہے وہی مقام جسکی خواہش ہر انسان کرتا ہے۔۔۔باب ہے ایک لمبے سفر کا جس میں احساس اور بے حسی ایک ساتھ پروان چڑھتے ہیں، محبت اور نفرت کی جنگ میں بالآخر مضبوط جذبہ جیت جاتا ہے۔۔عقیدت،ادب، مروت اور لحاظ کہانی میں خوبصورت رنگ بکھیرتے ہیں۔۔۔

Sitamgar Part 2

بدلے کی بھڑکتی چنگاریوں  میں کون کیا کھوتا ہے اور کیا پاتا ہے؟۔۔اس ناول میں آپکو وہ کردار ملے گے جو ہمارے اردگرد پائے جاتے ہیں لیکن ہم انھیں دیکھ نہیں پاتے یا دیکھ کر بھی انجان بن جاتے ہیں۔۔بھروسے اور یقین کے سفر کی داستان۔۔نفرتوں کو محبتوں میں بدلنے کی داستان۔۔پتھر دل کو موم کر دینے کی داستان .

Wajbaat e Ishq Part 2

عشق حقیقی ہو یا مجازی۔۔۔۔ واجباتِ عشق میں سب سے پہلے محبوب کی چاہ  ضروری ہے۔ یہی تو ہیں واجباتِ عشق کہ محبوب انگلی کا اشارہ کرے اور سورج مڑ جائے، چاند دو ٹکڑے ہو جائے۔ چاہے پھر دنیا کا نظام درہم برہم ہی کیوں نا ہوجائے ۔ صرف محبوب کی انگلی کا اشارہ معنی رکھتا ہے۔
1 56 57 58 594