Novels

Zindagi

زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی یہ کتاب آپ کے بہت سے مسائل میں آپ کی مددگار ہوگی انشاءاللہ کیونکہ اس کتاب کی بنیاد قرآن و حدیث پر ہے۔
زندگی میں سکون کی چاہ ہے یہ کتاب اس کو پانے کا طریقہ بتائے گی
زندگی بے مقصد ہے یہ مقصد بتائے گی
خوابوں کو پورا کرنا ہے یہ رہنمائی دلائے گی
آئیں زندگی کہ اس سفر میں قدم رکھتے ہیں اور بہترین علم سے استفادہ حاصل کرتے ہیں ۔

Al Tayyabat Episode 2

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی حقیقت کو جاننے  کیلئے  کوشاں ہے۔ اسکی یہ جدوجہد نیویارک کی تاریک و روشن سڑکوں پہ آہستہ آہستہ سرکتی کہیں ایسی جگہ جا جڑتی ہے جہاں اسکی مٹی کا خمیر اٹھایا گیا۔ یہ ایک ایسے انسان پہ محیط ہے جو اپنی ذات کو پہچاننے سے نالاں ہے۔ ایسی عورتوں کی کہانی ہے  جو اپنی زندگی میں  آنے والے نئے موڑ سے اپنی پوری زندگی بدل بیٹھی ہیں۔

Bharosa Part 1

دو دوستوں کی کہانی
کہنے کو تو بہت گہری دوستیں ، مگر ایک دوسرے سے متضاد شخصیات کی مالک۔
محبت…. نئے ، پرانے رشتوں….اور ٹوٹ کر دوبارہ جڑتے بھروسے کی کہانی۔
ماہی اور حیا کی زندگی کا سفر محبت اور بھروسے کے سنگ۔

K Shikasta Ho To Aziz Tar Hai

اس افسانے کا بنیادی سبق یہ ہے کہ اگر انسان کسی شے کے حصول کے لیے خود کو خوار کر دے اور اپنا آپ بھلا کر صرف اسی کی خواہش کرنے لگے تو وہ شے اس سے دور ہوتی جاتی ہے۔اور اگر انسان بے نیاز ہو کر معاملہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سپرد کر دے،اللہ کی رضا میں راضی ہو جاۓ تو اللہ بھی اسے وہ شے دے کر راضی کر دیتے ہیں۔

Kaash Koi Khizar Hota

یہ کہانی ہمارے معاشرے میں جنم لیتی بے حسی اور کچھ غیر انسانی رویوں پہ روشنی ڈالتی ہے، بد قسمتی سے بے حسی نے ان خوبصورت رشتوں کو بھی آلودہ کر دیا ہے، جو ایک ہی ڈور سے بندھے ہیں۔ یہ کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے کو ایک منفرد انداز میں آپ کے سامنے پیش کر نے جارہی ہے۔
1 525 526 527 604