Novels

Sadaye Haq by M A Hanjra

“یہ افسانہ اُن جھوٹی خبروں اور افواہوں کے گرد گھومتا ہے جو بظاہر معمولی لگتی ہیں، لیکن کسی کی زندگی، ساکھ اور رشتوں کو تباہ کر کے رکھ دیتی ہیں۔ کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ بغیر تحقیق کے پھیلائی گئی باتیں کیسے ذہنی اذیت اور بدگمانی کو جنم دیتی ہیں۔ یہ افسانہ ایک خاموش پیغام ہے کہ زبان سے نکلا ہر لفظ اور سوشل میڈیا پر کیا گیا ہر جملہ ایک انسانی زندگی پر گہرا اثر ڈال سکتا ہے۔”

Safar e Dosti by Asma Muhammad Nadeem

“سفرِ دوستی” حیر اور منسا کی گہری دوستی کی کہانی ہے جو بچپن سے جوانی تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ کہانی سچی دوستی، قربانیوں، اور اعتماد کے خوبصورت رشتے کو پیش کرتی ہے۔ حیر فوج میں جانا چاہتی ہے جبکہ منسا استاد بننا چاہتی ہے۔ وقت اور دوری کے باوجود ان کی دوستی ہر مشکل پر قابو پاتی ہے۔

Safar e Iman Episode 1

یہ داستان سفر ایمان ایک نوجوان مسلم لڑکے کی تبدیلی کے سفر کی پیروی کرتی ہے جب وہ اپنی زات میں کہیں کھو سا جاتا ہے اسی پل وہ اپنی حقیقی پہچان کو جاننے کے لیے ایمان اور اپنی شناخت اور مقصد کے چیلنجوں کو اپناتا ہے ۔ راستے میں وہ مختلف آزمائشوں کا سامنا کرتا ہے ۔ جو انہیں اپنے آپ اور اپنے رب کے ساتھ اپنے تعلق کو گہرا کرتے ہیں ۔ اپنی جہدوجہد اور کامیابیوں کے زریعے وہ ایمان کے حقیقی معنی کو تلاش کرتا ہے ۔ اور پھر وہ مضبوط سمجھدار اور زیادہ ہمدرد بن کر ابھرتا ہے ۔
1 447 448 449 594