Shop

Roshni Tere Naam Ki by Ayesha Adeeba

روشنی تیرے نام کی‘‘ اس ناول میں ہدایت کا سفر بیان کیا گیا ہے جو اللہ پاک کے اپنے بندے پر کرم کو واضح کرتا ہے۔ اس کہانی میں بھٹکے ہوئے اندھیروں میں گم لوگوں کو روشنی کے دیے تھمائے گئے ہیں۔ دوستی میں ایک دوسرے کو رہنمائی دینے کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق، خاندانی تعلقات، نرم و پاکیزہ رومانوی پہلو بھی شامل ہیں۔ اور آخر میں ہمارے معاشرے کی ایک چبھتی ہوئی سچائی کو اجاگر کیا گیا ہے اس ناول کو پڑھنے والوں کی ذہنیت شاید ان چند جملوں سے بدل جائے، اگر اللہ پاک نے چاہا تو۔
ReadDownload

Meet The Author

Roshni Tere Naam Ki by Ayesha Adeeba

’’روشنی تیرے نام کی‘‘ اس ناول میں ہدایت کا سفر بیان کیا گیا ہے جو اللہ پاک کے اپنے بندے پر کرم کو واضح کرتا ہے۔ اس کہانی میں بھٹکے ہوئے اندھیروں میں گم لوگوں کو روشنی کے دیے تھمائے گئے ہیں۔ دوستی میں ایک دوسرے کو رہنمائی دینے کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق، خاندانی تعلقات، نرم و پاکیزہ رومانوی پہلو بھی شامل ہیں۔ اور آخر میں ہمارے معاشرے کی ایک چبھتی ہوئی سچائی کو اجاگر کیا گیا ہے  اس ناول  کو پڑھنے والوں کی ذہنیت شاید ان چند جملوں سے بدل جائے، اگر اللہ پاک نے چاہا تو۔

Ayesha Adeeba is a Social Media writer and now her Novels (Roshni Tere Naam Ki) are being written with Novels Hub. It is a new Addition to Urdu Adab. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.

Regards Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Roshni Tere Naam Ki by Ayesha Adeeba”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.