Novels

Dahr e Dabab Episode 1 by Maryam Awan

دَہرِ ضباب ان لوگوں کی کہانی ہے جو حقوقِ نسواں کی آڑ میں بے حیائی کو پرموٹ کررہیں ہیں ، جو فیمینسٹ ( عورتوں کو برابری کا حق ملنے ) تحریک کے عقب میں عورتوں کو پستی کے گھڑوں میں پھینک رہیں ہیں ، جدید جاہلیت اسے آزادی کا لالچ دے کر ذلت و رسوائی سے دوچار کررہی ہیں ۔ جہاں قدیم جاہلیت نے اسے زندگی کے حق سے محروم کیا تھا تو آج وہی جدید جاہلیت نے اسے زندگی کے ہر میدان میں دوش بدوش چلنے کی ترغیب دیتے گھر کی محفوظ چار دیواری سے نکال کر رونقِ محفل بنا دیا ہے ۔
عروج کاظمی کے بدترین زوال کی ، لامن تہیز کے گناہ کی ، ہند اور ہوخیامہ کی آزادی کی ، بیٹی کی پیدائش کی ، جمیل کے ظلم کی ، کہانی ہے آزادی کی جنگ کی ۔۔۔
کہانی دو مختلف پلاٹ پہ مشتمل ہے ، کہانی دو زمانوں کی ہیں ، کہانی دو پہلوؤں کی ہیں مگر کہانی ایک ہیں ، داستان ایک ہیں ، لزرہ خیز ظلم و ستم کی انتہا ایک ہیں ، ظالم کا ظلم اور مظلوم کی دہائی ایک ہیں ، فرعونیت کا انجام ایک ہیں ، خدا کا انصاف ایک ہیں ۔
کہانی شروع کرنے سے پہلے
میرا قارئین سے ایک سوال ہے ”
کیا “””
آزادی کا نا ملنا بہتر تھا یا مل جانا بہتر ہے ؟؟

Taqdeer Last Episode by Fatima Mujahid

اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح زمہ داریاں اور چھوٹی عمر میں جھیلے جانے والے دکھ ہمیں وقت سے پہلے بڑا کردیتے ہیں۔ اور پھر وہ انسان کو سخت فیصلہ کرنے پر کس طرح اکساتے ہیں ۔
اس ناول میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انسانوں پر اندھا بھروسہ ہمیشہ ہماری بربادی کا سبب بنتا ہے ۔ سب سے اہم وہ سماجی مسائل اور ناانصافی جو آج ہمارے نوجوان نسل کو درپیش آرہے ہیں ۔
یہ کہانی ہے تقدیر کے فیصلوں کی ، اللہ پر بھروسے کی ، مشکل کے بعد آسانی کی امید کی ،
دعاؤں کو اپنا ہتھیار بنانے والوں کی ۔

Zill Novel by Ahmed Rao

یہ کہانی ہے، سیاہی میں ڈوبے ہوئے ایسے سفید کرادروں کی،جنہیں ان کا اپنا ‘ظلّ’ ہی جینے نہیں دیتا۔کہانی ہے ایک سروائیور کی، جو اپنی بقا کی جنگ لڑرہا  کہانی ہے ایک انتقام کی آگ میں جلتی روح کی، جو محبت سے زیادہ نفرت پر یقین کر چکی ہے۔اور ان دونوں کی کہانی میں وہ تیسرا کردار کون ہے؟وہ جو کفن موت سے پہلے ہی پہنا دیتا ہے۔وہ ایک ظلّ…جو کسی بدروح کی طرح بھٹک رہا ہے۔کون ہے وہ؟

Aaramish e Rooh Episode 21 By Wajeeha Asif

یہ کہانی ایک جوان بیوہ ذرجان کی  ہے۔ جو اپنی زندگی اپنے بیٹے کی وجہ سے جی رہی تھی۔ اسکی زندگی پر سکون تھی جبتک اُسکا بچپن کا دوست اسکی زندگی میں واپس نہیں لوٹ آتا۔ جو آتے ساتھ ہی اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیتا ہے۔ اس مرکزی کہانی کے ساتھ اور بھی کہانیاں چلتی ہیں۔
1 3 4 5 594