Novels

Andheri Raho ky Musafir

ایک سسپنس اور خوف ناک سی مختصر کہانی جس میں دو مسافروں کا زکر کیا گیا ہے جو ساتھ سوار ہیں جس میں سے پہلا شخص اپنی ناامیدی کے بنا پر خودکشی جیسا غلط راستہ اختیار کرنے کا سوچتا ہے لیکن دوسرا شخص اسے سمجھاتا ہے کہ یہ صرف نادانی ہے اور اس خودکشی کی کوئی راہ نہیں ہوتی اگر کچھ ہوتا ہے تو صرف کاش اور ندامت۔
تم یہ سب کیسے جانتے ہو ؟ سامنے بیٹھا شخص اس سے کہتا ہے کہ وہ یہ قدم اٹھا چکا ہے اور مر چکا ہے جس کا ہاتھ خالی اور منزل لاپتا ہے

 

Andhi Rivayat by Rimsha Naveed

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت کا انجام جاننے کے باوجود محبت کرنے کی غلطی کی تھی ۔۔ اور اپنی محبت کو پانے کے لیے ایک ایسا قدم بھی اٹھایا، جس کے بعد اسے اس کے اپنے گھر والے بھی قبول نا کر سکے۔۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی روایت کی جس کی آڑ میں اندھا ہو کر ایک باپ اپنی بیٹی کو، اور ایک بھائی اپنی بہن کو اپنے ہاتھوں سے قتل کرنے سے بھی نہیں چوکتا۔۔

Andleeb

یہ کہانی ہے ایک بکھرے ہوئے خاندان کی. یہ کہانی ہے بچپن کے تلخ حالات کی تلخیوں کو خود میں ڈالنے والی لڑکی کی. ایک ایسی لڑکی کی جسے مرد زات سے نفرت ہے. جو شادی جیسے رشتے کو بوجھ سمجھتی ہے. یہ کہانی ہے ولید حسن شیرازی کی. جو محبت کی راہ میں ہزاروں تکلیفیں سہتا ہے. جو محبت کو کھو کر پالیتا ہے. یہ کہانی ہے عطاء اللہ خان صاحب کے دو دیوانوں کی.

Anjaan Larki Ka Khat

ایک لڑکی کی  سامنے آۓ بغیر گم نام  لڑکی کا تخلص لیے معاشرے میں موجود برائیوں اور تلخ سچائیوں کا تذکرہ کر کے معاشرے کی اصلاح کرنے کی کوشش۔کڑوی باتیں، سوچنے پر مجبور کرنے والے گہرے الفاظوں کے ساتھ سچائی کی نمائندگی  کرتی ایک انجان لڑکی کے خطوط۔

Anjam e Hijar

یہ کہانی ہے اپنی محبت کا گلا گھونٹنے کی، یہ کہانی ہے عشق کی راہ میں خود کو قربان کردینے کی، یہ کہانی ہے عزت کی خاطر محبت بھلا دینے کی، یہ کہانی ہے عزت کی خاطر اپنی اولاد کو اندھے کنوئیں میں دھکیلنے کی، یہ داستان ہے انجامِ ہجر کی۔
1 38 39 40 594