Aghaz e Safar
یہ کہانی حقیقت پر مبنی دو ایسے کرداروں کی ہے جو اپنی داستان کے ذریعے محبت کے معنی بدلنے والے ہے۔
Jahad e Musalsal
یہ کہانی ہے ٹوٹے ہوۓ رشتوں کی, چند یونیورسٹی فیلوز کی اور ایک ان چاہے رشتے کی. یہ کہانی ہے بہادر نقابی لڑکی کی کیونکہ بہادر وہ نہیں ہوتے جو ڈرتے ہی نہیں ہیں بلکے وہ ہوتے ہیں جو ڈر کے باوجود سر نہیں جھکاتے. ایک بزدل لڑکے کی کیونکہ با ادب لڑکے اس دنیا میں بزدل ہی کہلاتے ہیں.
Meri Sans Sans Ka Jawaz Tum
کہانی ایسے دو کرداروں کی جو رشتوں سے آزمائے گے۔۔ ایک نے صبر کا دامن تھامے رکھا جبکہ دوسرے کے ہاتھوں چھوٹ گیا تو وہ اپنے رب سے دور ہو گیا۔۔۔ پھر قسمت نے انہیں ایک دوسرے کی زندگی میں دونوں کی ماضی کے بغیر لا کھڑا کیا اور انہیں پھر سے آزمایا ۔۔۔۔
کہانی دو کرداروں کی۔۔انکے صبر کی۔۔ انکے شکر کی۔۔۔ انکی محبت کی۔۔۔انکے سانس سانس کے جواز کی۔۔۔