Bol Kafara Kaya Hoga Part 6
دل کی بعض غلطیوں کی کوئی معافی نہیں ہوتی۔ صرف سزا ہوتی ہے جو بھگتنی پڑتی ہے۔ کفارے ہوتے ہیں جو ادا کرنے پڑتے ہیں۔
Breath Of Heart
Story revolves around three friends who donated their heart beat for each other
Bs Ek Teri Chah Hai by Mehwish Iftikhar
Bs Ek Teri Chah Hai is a Strong Heroine, Caring Hero, Social Romantic Based Novel by Mehwish Iftikhar.
Bunjaranama
This is the story of four people Jackob, Bechmen, Al-Yhaya, and John. The story revolves around their lives and the sins they committed. This is the story of those who committed a sin and after regretting they didn’t change their self. This is the story of all common people. This is a story about MAKAFAT-E-AMAL.
Chaal Baaz
یہ کہانی ہے زمانے کی ستائی ہوئی تلخ مزاج اور تھوڑی نٹ کھٹ لڑکی کی جسے بدلنے کے لیے وجدان کو کرنی پڑی زور زبردستی
Chah Aik Si Nahi Rehti
انسان اپنے رب کے فیصلوں سے لاعلم ہے، وہ اس بات کا اندازہ کبھی نہیں لگا سکتا اور نہ ہی اپنے رب کے فیصلوں کو سمجھ سکتا ہے۔ خدا اپنے بندے کے ساتھ کبھی ناانصافی نہیں کرتا۔ انسان کو اُسی چیز سے نوازتا ہے جس کا وہ حقدار ہوتا ہے۔ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ اُس کی کی گئی نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی۔ کسی نہ کسی موڑ پر اللہ نے اپنے بندے کے لیے رہنمائی کے دروازے کھولے رکھے ہوتے ہیں۔ بس ہمیں اُن تک خود پہنچنا ہوتا ہے۔ وسیلوں کے ذریعے اور سیکھے گئے سبق کے ذریعے۔
Chah e Yousuf Episode 1
کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن میں کوئی بھی کردار ولن نہیں ہوتا،
اور نہ ہی ہیرو،
کیونکہ اگر ہیرو وہ ہوتا ہے جو بالکل پرفیکٹ ہو،جس میں کوئی خامی نہ ہو، تو اس کہانی میں ایسا کوئی نہیں،
اگر ولن وہ ہوتا ہے جو بالکل گناہ گار ہو، جس میں خامیاں ہی خامیاں ہوں، تو اس کہانی میں ایسا بھی کوئی نہیں،
اس کہانی کو آپ تب ہی سمجھ سکتے ہیں اگر آپ اسے اس کے ظاہر کی بجائے باطن سے پہچانیں،
چاہ یوسف کہانی ہے ہر اس شخص کی
جو اپنے اصل سے دور ہے،
جو خود سے دور ہے،
جو خلق کے باعث خالق سے دور تو آ چکا ہے، لیکن دل ابھی بھی اس کا قرب حاصل کرنا چاہتا ہے،
جو کنویں کے گہرے اندھیروں میں، روشنی کا طلب گار ہے،
اس پروردگار سے،
جس نے یوسف علیہ السلام کی تاریک چاہ میں دل جوئی اور دادرسی فرمائی،
جس نے انہیں چاہ کی گہری اور دل دہلا دینے والی تاریکی سے نکالا،
اور انہیں مصر کے بازاروں میں غلام کی حیثیت سے بیچا،
پھر انہیں شاہ مصر بنایا۔
Chahaton k Rang Yaaron k sang
دوستی کے پیارے رشتے کی کھٹی میٹھی حقیقی داستاں۔
یہ کہانی ہے چار سہیلیوں کی،جو دوستی نبھانا خوب جانتی ہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کے سنگ زندگی کے غمگین پلوں کو بھی خوبصورت یادوں میں بدلنے کی چاہت رکھتی ہیں۔ امید ہے دوستی کے رنگ میں رنگی مختصر سی خوبصورت داستاں آپ کے لبوں پر مسکراہٹ کا باعث بنے گی۔
ہر کردار اپنی کہانی آپ ہے اور زندگی کی مشکلات کے باوجود مسکرانا خوب جانتا ہے
Chalo Kuch Diye Jalayen by Dure Suman
Chalo Kuch Diye Jalayen is a Innocent heroine Based, Caring Hero Based, Feudal System Based, Forced Marriage Based Romantic Novel by Dure Suman.
Chand Baaliyan
یہ کہانی ہے ایک چلبلی سی لڑکی اور ایم این اے کی ، سبق حاصل کرنے والوں کی ، ماہرخ شاہ, صادام ترین اور حمزہ ملک کی 
Chand Ka Aks
پچپن کے نکاح میں بندھے دو نفوس،اغوا شدہ لڑکی کی زندگی پر مبنی، پاک سر زمین کی حفاظت میں سرگرداں تین ساتھی،جنت کی چاہ میں بھٹکتی لڑکی، محبت اور دوستی پر محیط کہانی،بھاگتی زندگی میں ٹھہری ہوئی آزمائشوں پر مبنی ایک دلفریب داستان