Novels

Seerab e Muhabbat by Aneeqah Khan

یہ کہانی ہے نین تارہ کی جو محبت پا کر بھی خالی ہاتھ رہے گئ سیرابِ محبت میں جب بھروسہ ٹوٹے وعدہ ٹوٹے تو محبت بنجر ہوجاتی
یہ افسانہ اس دکھ کا عکس ہے جس میں محبت سے دل بھر بھی جاتا ہے اور خالی بھی رہے جاتا ہے محبت کے وعدوں میں انجام ادھورے ہوتے ہیں سیرابِ محبت ایک دل کی کہانی ہے جو ٹوٹ کر بھی جینا سکھاتی ہے یہ کہانی حقیقت پر لکھی جانے والی کہانیوں میں سے ایک ہے میں زیادہ تر حقیقی کہانیاں لکھنا پسندکرتی ہوں آج کل کے دور میں یہ جو لڑکیاں کچی عمروں میں پکے روگ لگاۓ بیٹھی ہیں یہ کہانی اُنکے لیۓ ہے۔ ۔۔

Molvi Abdul Khaliq by Aqdas Huda

یہ کہانی ایک دیندار اور نرم دل امام، مولوی عبدالخالق کی ہے جو غربت اور آزمائشوں میں بھی اپنے ایمان پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ ان کی زندگی کی سب سے بڑی آزمائش ان کا بیٹا عبدالرحمن ہے، جو دل کی بیماری میں مبتلا ہے۔ علاج کے لیے پیسوں کی کمی ان کو مجبور کرتی ہے کہ وہ محلے کے سیاستدان مرزا صاحب کے پاس جائیں۔ مرزا صاحب ان کو قرض کے بدلے میں ایمان بیچنے پر آمادہ کرتے ہیں، لیکن مولوی عبدالخالق ایمان پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔ کہانی غربت، ماں باپ کی محبت، شوہر اور بیوی کے تعلقات، سیاست کی گندگی، اور سب سے بڑھ کر ایمان کی مضبوطی کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ کہانی قاری کو رلا دینے کے ساتھ ساتھ اللہ پر بھروسہ کرنے کا درس دیتی ہے۔
1 213 214 215 594