Novels

Afsana Dill e Zaar by Warisha Afridi

چار بہنوں اور ایک بھائی پر مشتمل
اس خاندان میں گلِ زہرہ جبار کا ہونا یا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا تھا۔۔
کسی نے اس کے لیے کچھ نہیں کہا۔۔ اور کوئی کیوں آپ کے لیے کچھ بولے گا؟؟ کوئی آپ کے حصے کی جنگیں بھلا کیونکر لڑیں..؟؟ اپنے آپ کی جنگیں ہم لڑکیوں کے لیے خود لڑنی ہوتی ہے ۔۔ کسی شہزادے یا ہم سفر کے انتظار میں رہینگے تو ساری زندگی انتظار کی سولی پر ہی لٹکے رہینگے۔۔

Afsana Maafi Batur Azadi by Sania Sajjad

یہ افسانہ دو مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے کرداروں مرجان اور بسما کی کہانی ہے، جو مختلف حادثات اور فیصلوں کے نتیجے میں شدید احساسِ جرم اور ذہنی اذیت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مرجان اپنے دوست کی موت کے حادثے کو اپنی غلطی سمجھ کر خود کو معاف نہیں کر پاتا، جبکہ بسما ایک خاندانی مسئلے میں سچ بولنے کے بعد پیدا ہونے والے نتائج کا بوجھ اٹھاتی ہے اور خود کو دوسروں کی زندگیوں کی تباہی کا ذمہ دار سمجھ لیتی ہے۔
دونوں کردار برسوں تک اندرونی قید میں رہتے ہیں، جہاں اصل سزا معاشرہ نہیں بلکہ ان کا اپنا ضمیر ہوتا ہے۔ کہانی کے آخر میں انہیں یہ سمجھ آتا ہے کہ ہر غلطی جرم نہیں ہوتی، اور ہر حادثہ انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا۔ ایک رہنما کردار اور مختلف تجربات کے ذریعے وہ سیکھتے ہیں کہ اصل آزادی دوسروں کو معاف کرنے سے زیادہ اپنی ذات کو معاف کرنے میں ہے۔
افسانہ اس نتیجے پر ختم ہوتا ہے کہ معافی دراصل ایک زنجیر توڑنے کا نام ہے، اور سب سے بڑی آزادی خود کو معاف کرنا ہے۔

Afsana Malja by Sehar Mustafa

جب کائنات کے سارے دروازے بند ہو جائیں، جب اپنے بھی اجنبی بن جائیں اور دنیا کا ہر رشتہ مطلب کی ترازو میں تولا جانے لگے  تب روح کو جس آخری پناہ گاہ کی تلاش ہوتی ہے، وہ ماں کا آنچل ہے۔ ‘ملجاء’ کہانی ہے ایک پچھتاوے کی، دنیا کے جھوٹے سرابوں کی اور اُس بے غرض محبت کی جو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی

Afsana Nanhi Ungliyan by Eman Babar

پاکستان میں عورتوں سے زیادہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔ ملک بھر میں ہر سال ہزاروں ایسے کیسز سامنے آتے ہیں، جن میں چھوٹی لڑکیوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں کم عمر لڑکے بھی ان جرائم کا نشانہ بنتے ہیں۔
میرا یہ افسانہ اُنہی بچوں کی زندگی کی ایک چھوٹی سی جھلک ہے جو بچپن میں اس کرب سے گزرتے ہیں۔ بہت سے کیسز میں تو ان ننھی جانوں کو یہ تک معلوم نہیں ہوتا کہ ان کے ساتھ ہراسمنٹ ہو رہی ہے۔

Afsun Ada by Hanawe Sheikh

حویلی خوشیوں سے جگمگا رہی تھی، سارہ کی شادی کا دن سب کے لیے خواب جیسا تھا۔
مگر وہ رات… جس رات دلہن کی ہنسی ایک ایسی چیخ میں بدل گئی جس نے سب کی روح کانپ دی۔
کون تھا وہ سایہ جو اُس پر حاوی تھا؟
کیا یہ حویلی کا پرانا راز تھا یا کسی کی بد دعا؟
جب قرآن اور اذان کی آوازیں بھی کمزور پڑنے لگیں تو سب کو احساس ہوا — یہ کھیل عام نہیں تھا۔
یہ کہانی ہے محبت، خوف، اور اس جنگ کی… جس میں جیت یا ہار صرف سارہ کی جان سے طے ہونی تھی۔

Aftaab Episode 1 by Maimoona Yasir

یہ کہانی یے ایک عام سی لڑکی تھی۔ جو اپنے خوابوں کی تکمیل میں جی جان لگا
رہی تھی۔ کیا اس کے خواب پورے ہوں گے یا ادھورے رہ جائیں گے ؟
یہ کہانی ہے ایک مرد کی جو زندگی سے مایوس ہو چکا تھا۔ کیا اس کی زندگی میں آفتاب کی چمک جیسی خوشیاں آئیں گی ؟
یہ کہانی ہے دو مختلف لوگوں کے ملن کی، ان کی زندگی کی پیچیدگیوں کی۔ یہ کہانی ہے مشکلات سے بھری زندگی کی.

Aftaab Episode 2 by Maimoona Yasir

یہ کہانی یے ایک عام سی لڑکی تھی۔ جو اپنے خوابوں کی تکمیل میں جی جان لگا
رہی تھی۔ کیا اس کے خواب پورے ہوں گے یا ادھورے رہ جائیں گے ؟
یہ کہانی ہے ایک مرد کی جو زندگی سے مایوس ہو چکا تھا۔ کیا اس کی زندگی میں آفتاب کی چمک جیسی خوشیاں آئیں گی ؟
یہ کہانی ہے دو مختلف لوگوں کے ملن کی، ان کی زندگی کی پیچیدگیوں کی۔ یہ کہانی ہے مشکلات سے بھری زندگی کی.
1 18 19 20 604