Novels

Tum Ko Dekha To Ye Khayal Aya

تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا” محض چند کرداروں پر مشتمل ہے جس کی کہانی ان ہی چند کرداروں کے گرد گھومتی رہتی ہے۔ “نورالعین” اس کہانی کا مرکزی کردار ہے جو اپنی زندگی میں کئی موڑ سے گزرتی ہے۔ کچھ موڑ اسے خوبصورت راستوں اور گلیوں کی سیر کرواتے ہیں تو کچھ موڑ اس کی زندگی کو یکایک تاریکی کی نذر کر دیتے ہیں۔ وہ اپنی معصومیت اور کم عمری کی وجہ سے کئی دفعہ صحیح سمت کا تعین نہیں کر پاتی ہے اور بعض غلط فیصلے تو عمر بھر کا پچھتاوا مقدر کر دیتے ہیں۔ کیا نور کبھی اس پچھتاوے سے، ان خاردار رستوں سے نکل کر حسین منزل کی سمت بڑھ پائے گی؟

Tumhare Hain

یہ ایک مافیا ورلڈ کے گرد گھومتی کہانی ہے، اور جہاں ایک حساس لڑکی جس کے ماں طوائف ہوتی ہے اور اپنی بیٹی  کو اپنے سے دور کردیتی ہے یہ کہانی ہے انتقام میں جھلستے ہوئے کئی وجودوں کی، ساتھ ساتھ ماضی کی یادوں سے نکلنے کی، گناہوں کی دنیا کو چھوڑنے کی اور گناہ کے بعد ملال کی، یہ کہانی ہے زیغم علی اور المیرا ہاشم کی، جو شروعات میں ایک دوسرے کو نہیں جانتے مگر قسمت کے خانوں میں ان کا ملنا لکھا ہوتا ہے،
سسپینس سے بھرپور ناول تمہارے ہیں ،

Udhar Mana Hai

ملک ذوالفقار کہانی ہے اس انسان کی جو بظاہر طور پر دولت اور شان و شوکت سے بھرپور تھا مگر دل کی دنیا میں نہایت غریب تھا ۔ملک ذوالفقار کہانی ہے ایسے شخص کی جس کو زندگی نے ایک نیا موقع دیا اور اس پر رحمتوں کا ایک در کھولا گیا مگر اس نے سنگ دلی سے وہ در بند کر دیا اور اپنے لیے اندھیرے کا انتخاب کیا
1 161 162 163 180
Open chat
Hello 👋
How can we help you?