Tum Mein Yaani Hum by Eraj Kazmi
یہ ہے ٹوٹے پھوٹے دلہے اور اس کی افلاطون دلہن کے ہسپتال میں ہوئے نکاح کے بعد سے شادی تک کی داستان – جس میں دو نٹ کھٹ، شریر اور پیارے دل آپس میں ملتے ہیں اور یہ بھول جانتے ہیں کہ وہ کبھی اجنبی بھی رہے تھے –
Meet The Author
پہاڑوں کی محبت میں مبتلا ایک دیوانی کی داستان جو پہاڑوں پر بسنے والے ایک عام آدمی پر دل ہار جاتی ہے – وہ عام آدمی اسے عام نہیں لگتا کیونکہ اس کا عشق ہی اس دیوانی کو خاص بناتا ہے – لیکن عشق کا حصول کبھی کے لیے آسان نہیں ہوتا – ان کی راہیں بھی یکجا ہو کر پھر جدا ہوجاتی ہیں اور کب کیسے ملتی ہیں یہی تو راز اس داستان میں چھپا ہے
یہ کہانی ایک خاندان کی ہے جہاں سب کے دکھ سکھ سانجھے ہیں. محبتوں کی دنیا آباد ہے لیکن وہیں کچھ رنجشیں بھی ہیں. یہ کہانی سنجیدہ، شوخ، شرارتی اور مغرور جیسے کئی کردار سے بھری ہے. سب کا انداز ایک دوسرے سے مختلف ہے. محبتوں کے نئے ترانے اور خوشیوں کے نئے گیت پر اس کا اختتام ہے لیکن درمیان میں کئی کٹھن موڑ بھی ہیں
یہ کہانی بہت عام ہے. ہر دوسرے خاندان میں یہ مسائل مل جاتے ہیں. افسوس کے ساتھ ہمارے معاشرے میں کئی عرشیہ موجود ہیں جو بیٹی ہونے کے جرم میں سزا سہتی ہیں. کئی افنان ہیں جنھیں ماں باپ کی شفقت نہیں مل رہی. سب اپنے خول میں بند ہوتے دنیا سے دور ہو رہے ہیں .معاشرے کے فرسودہ خیالات لوگوں کی زندگیوں سے خوشیوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں
یہ کہانی ہے ایک بکھرے ہوئے خاندان کی. یہ کہانی ہے بچپن کے تلخ حالات کی تلخیوں کو خود میں ڈالنے والی لڑکی کی. ایک ایسی لڑکی کی جسے مرد زات سے نفرت ہے. جو شادی جیسے رشتے کو بوجھ سمجھتی ہے. یہ کہانی ہے ولید حسن شیرازی کی. جو محبت کی راہ میں ہزاروں تکلیفیں سہتا ہے. جو محبت کو کھو کر پالیتا ہے. یہ کہانی ہے عطاء اللہ خان صاحب کے دو دیوانوں کی.
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو زندگی میں بہت تلخ تجربات سے گزرتی ہے مگر خدا پر کامل یقین رکھتے ہوئے ہار نہیں مانتی. یہ کہانی ہے وفا سے وفا تک کے سفر کی. تین مردوں کی ایک وہ جو محبت تو پالیتا مگر زندگی سے مہلت نہیں. ایک وہ جو رشتوں کو نبھانے کا ہنر رکھتا ہے. ایک وہ مرد جو رشتہ ازدواج کی خوبصورتی کو بہت دیر سے سمجھتا ہے
Tum Mein Yaani Hum by Eraj Kazmi
یہ ہے ٹوٹے پھوٹے دلہے اور اس کی افلاطون دلہن کے ہسپتال میں ہوئے نکاح کے بعد سے شادی تک کی داستان – جس میں دو نٹ کھٹ، شریر اور پیارے دل آپس میں ملتے ہیں اور یہ بھول جانتے ہیں کہ وہ کبھی اجنبی بھی رہے تھے –
Eraj Kazmi is a Social Media writer and now her Novels/Novelette (Tum Mein Yaani Hum) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
Views: 839
Reviews
There are no reviews yet.