ادھوری محبت اور نفرت کی داستان، ادھورے ہجر اور وصال کی داستان، ادھوری زندگی اور موت کی داستان، ادھورے اپنےاور پرائوں کی داستان، ادھورے غم اور خوشیوں کی داستان، ادھوری بہار اور خزاں کی داستان، ادھوری روشنی اور اندھیرے کی داستان، ٹوٹ کر مکمل جڑنے کی داستان مختصر یہ کہ ادھورے کرداروں کی مکمل داستان۔
ادھورے خواب “ میرے چار افسانوں کا مجموعہ ہے۔ جو کہ مختلف حالات حاضرہ اور معاشرتی مسائل پر لکھے گئے ہیں۔ یہ کہانیاں ہمارے اردگرد ہونے والے واقعات اور مختلف معاشرتی برائیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ میرا پہلا افسانہ ادھورے خواب جو کہ میں نے
2022 میں سیلاب کے دنوں میں لکھا تھا آنچل ڈائجسٹ کے دسمبر
2022 کے شمارے میں شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاؤہ تینوں افسانے
مختلف ادبی مقابلہ جات کے لیے لکھے گئے ہیں۔ جن میں قصص الخفیہ” نے دوسری جبکہ ایک ادھورا خط” نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ امید ہے کہ آپ کو یہ مختصر کہانیاں پسند آئے گیں۔
یہ کہانی حقیقی کرداروں پر مبنی ہے اس میں موجود تمام کردار اس حقیقی دنیا میں موجود ہیں۔ میں اس کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتی آپ لوگ خود اسے پڑھیں اور پھر کوئی اندازہ لگائیں۔
Ae Waqt Gawahi De is a After Marriage Based, Feudal System Based, Haveli Based, Caring Hero, Strong Heroine Based Romantic Novel by Rahat Jabeen now Available to Download for Free.
ایک دلکش کہانی ہے جو ایک مضبوط، پرعزم اور باہمت عورت کے گرد گھومتی ہے، جو زندگی کے تلخ حقائق اور مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنی شناخت تلاش کرتی ہے۔ یہ کہانی محبت، قربانی اور خود شناسی کے سفر کی عکاسی کرتی ہے۔
اعتبارِ وفا کہانی ہے ایسے” کرداروں کی جو ہمیں بتاتے ہیں کہ صرف محبت کرنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا، محبت کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے پر اعتبار کرنا بھی بےحد ضروری ہوتا ہے۔ کسی کا ہمسفر بننا اتنا بھی آسان نہیں ہوتا جتنا سمجھ لیا جاتا ہے۔ ایک پرفیکٹ جیون ساتھی بننے کے لیے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے جس میں سب سے اہم شے ایک دوسرے پر ” اعتبار” کر کے ایک دوسرے سے مرتے دم تک “وفا” نبھانا ہوتی ہے۔۔۔”