Novels

Janoniyat

اقدار و روایات کی پاسداری ، بعض اوقات ایسے فیصلے کرواتی ہے ، کہ مکافاتِ عمل جب دروازے پر دستک دینے پہنچتا ہے ، تو اتنی گہری چوٹ پہنچاتا ہے، کہ ماضی کے ورق بھی لہو ٹپکانے لگتے ہیں ۔

Muhabbat Part 1

 یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر

Bakht

 بخت یعنی قسمت انسان کی زندگی میں ایک ایسا لمحہ بھی آتا ہے جب اس کی زندگی بدل کر رکھ دی جاتی ہے اور پھر اسے ہر جگہ اندھیرا دکھائی دیتا ہے کوئی راہ فرار نظر نہیں آتی تو پھر وہ آزمائش کے مراحل سے گزرتا ہے؟ یہ ٹیسٹ کیوں لیا جاتا ہے؟ اس  لیے کہ دیکھا جاتا ہے کہ انسان مایوس ہوتا ہے یا وہ اس چیز کو پا لیتا ہے جس کے لئے اسے آزمائش میں ڈالا جاتا ہے ہے-یہ اسٹوری قسمتوں کے ملاپ کی ہے اور آزمائشوں میں ڈٹے رہنے کی-

Hawas Zada Mubbahat Part 1

 *محبت اور الفاظوں سے روح کی ڈوڑی کھیچنا تو ہر کسی کے حصہ میں آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اس کو کوئی کوئی سنمبھال سکتا ہے  کوئی چند رسمی الفاظوں سے کسی کی روح میں بس جاتے ہیں تو کوئی اپنا آپ قربان کر کے بھی خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔*
 ساری عمر ایک بار پھر سے اسی شخص سے تسلی زدہ الفاظ سننے کے لیے جن سے انہیں صدیوں کا سکون ملتا ہے
زندگی وار دیتے ہیں محض انکا ساتھ چاہنے کے لیے خود کو درد تکلیف دیتے ہیں چاہے ان کو اس شخص کی زرا برابر خبر نہ ہو  لیکن تب بھی انکے ہاتھ خالی ہی رہتے ہیں کیونکہ اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
* ہر چیز ایک دن ختم ہونی ہے۔۔۔۔ پھر چاہے وہ درد دوستی بیماری عشق محبت نفرت بیزاری ناکامیابی کامیابی عزت ہر چیز تو داوُ پہ ہوتا ہے جو نہ جانے کب ہاتھ سے نکل جائے کوئی نہیں جانتا۔۔۔۔۔۔۔*
لیکن پھر بھی دل میں کہیں دور کھٹکتی ہوئی امید کچھ لوگوں کو زندگی میں آگے نہیں نکلنے دیتی ۔۔۔۔ جو محض آواز ہی ہوتی ہے اسکی کوئی تعبیر ہے بھی یہ نہیں کوئی نہیں جانتا  ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
۔

Anmol Muhabbat

یہ کہانی ہے فیصل اور آصف کی چٹ پٹی شرارتوں اور دادی جان سے نوک جونک کی،  لبینہ اور خضر کی مُحبت میں لکھی گئی ہے۔۔ اس کہانی میں آپ دنیا کے فریب اور تلخی سے ہٹ کر مسکراہٹ کے لمحات گزار سکیں گے۔۔ جہاں صرف محبتیں اور شرارتیں ہیں۔ جہاں چاہت ہے اپنوں کی۔

Zulm Hadh se Barh Kar

 

اک ایسی لڑکی کی کہانی جو ڈری ڈری سہمی سہمی اپنے گھر کی لاڈلی تھی مگر حالات کچھ اس طرح ہوئے جس میں اس لڑکی نے  بے وجہ ظلم سہے بے وجہ اپنوں سے دور ہوئی بے وجہ اپنے شریک حیات کے طعنے سنے۔۔۔۔
دو انجانے محبت کے پنچھی۔۔۔
جن کے دل میں محبت ہے لیکن وہ پہچان نہیں پات
دونوں ہی ہر وقت لڑتے ہیں
ایک غصہ کرتا ہے ایک چپ چاپ سہہ لیتی ہے۔۔۔

Ya Hayat ul Rooh Part 1

ایسی کہانی آپ نے پہلے کبھی نہی پڑھی ہوگی اس کہانی میں ایک کردار اپنی ذات اپنی پہچان کھو دیتا ہے وہ بھی ایسے شخص کی وجہ سے جسے اسنے سب سے زیادہ چاہا تھا   یہ کہانی یقین کے ٹوٹ جانے کی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو بہت بہادر ہے ہر مصیبت کا سامنا ہمت سے کرنے والی ہے …
1 151 152 153 163
Open chat
Hello 👋
How can we help you?