اک ایسی لڑکی کی کہانی جو ڈری ڈری سہمی سہمی اپنے گھر کی لاڈلی تھی مگر حالات کچھ اس طرح ہوئے جس میں اس لڑکی نے بے وجہ ظلم سہے بے وجہ اپنوں سے دور ہوئی بے وجہ اپنے شریک حیات کے طعنے سنے۔۔۔۔
دو انجانے محبت کے پنچھی۔۔۔
جن کے دل میں محبت ہے لیکن وہ پہچان نہیں پات
دونوں ہی ہر وقت لڑتے ہیں
ایک غصہ کرتا ہے ایک چپ چاپ سہہ لیتی ہے۔۔۔