Zanjir e Tamaiz
یہ کہانی ہے کھوئے ہوئے رشتوں کی ،انجان لوگوں کی محبت کی،اور اس معاشرے کی جہاں لوگ اپنی اناؤں کو اُونچا رکھتے ہیں اور اپنے رشتوں کو بھول جاتے ہیں
Zanjir e Tamaiz Last Episode
Ye Kahani hai khoya hoye Rishton ki, Anjaan logon ki muhabbat ki. Or is maashare ki jahan log apni ana’on ko uncha rakhte hain or apne rishton ko bhool jate hain.
Man Raqsam Episode 7
یہ کہانی بیک وقت ماضی اور حال کو بیان کر رہی ہے ماضی کے کچھ ایسے واقعات جو اتنے تلخ ہیں کے حال میں بھی کچھ دلوں پے اپنی چھاپ چھوڑے ہیں عشق میں من کا رقصم ہونا کے کسی کو دیکھتے ہی دل جھوم اٹھے اور عشق مجازی سے حقیقی کا سفر بھی موضوع گفتگو ہے کہانی کے مین کردار فلک شمسی اور سید عون علی شاہ ہیں دونوں کے درمیان ایک ایسا مظبوط اور خوبصورت رشتہ ہے کے جسکا حسن ہر ماضی کے بدصورت دھبوں پر غالب آ جائے گا
Teri Wafa he Meri Her Khushi ka Haasil hai Part 3
یہ کہانی ہے اسد اور اس کی نو بہنوں کی کہانی یہ کہانی ہے خوشیوں سے بھری ہوئی یہ کہانی ہے اپنوں کے پیار اور محبت کی اسد اور اس کی بہنوں کے ماضی میں سہے گئے دکھوں کی۔۔ یہ کہانی ہے بی تحاشا ہنسی مزاک کی۔
Hask Part 3
انتقام کی آڑ میں کسی اپنے کو برباد کر دینے ،
اور اپنوں کے ہاتھوں اعتبار و محبت کے قتل کی داستان۔
دلوں اور رشتوں کے ٹوٹ کر بکھرنے،
اور پھر نئے سرے سے جڑنے کی داستان۔
اپنوں کے غیر ہو جانے،
اور اجنبی سے ہمسفر بن جانے کی داستان۔
اللہ پہ مکمل اعتقاد ،
اور اس ذات کی رحمتوں کے نزول کی داستان۔
Ishq Imtehan
عشق امتحان ایک صحرا پہ لکھا گیا ہے۔ جو مجازی عشق سے حقیقی عشق کی جانب پرواز ہے۔ یہ ناول ایک روحانیت اور دنیاوی دونوں معاملات پہ مبنی ہے
Watan ki Mitti Salam Tujh Per
یہ کہانی دو جنریشنز کے بارے میں ہے۔ ایک تب کی جب پاکستان معرض وجود میں آیا۔ اور ایک دور حاضر کی۔ وطن سے محبت کے یکساں جذبات رکھنے والے دو جنریشنز کے دو لوگ۔ حب الوطنی کے رنگوں سے لبریز افسانہ
Dakhbatan Fazal
یہ کہانی ہے پیار سے عشق تک کی عشق سے سکون تک کی ایسی کہانی جو عشق کے ع سے عشق کے ق تک سکون اور اعتبار سے گندھی ہیں
Gham e Taweel Dam e Mukhtasir pe Ghalib Hai Part 4
کہانی زندگی کی بر مقابل ایک مضبوط لڑکی کے وقت اور حالات کاسامنا کرنے سے نہ گھبرانے والی کی ہے۔۔
Hum Soorat gar Kuch Khawabon k part 1
یہ ایک ایسی بن ماں کی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے معذور والد کے علاج کے لیئے پیسے کمانے ان سے دور جاکر دوسرے شہر میں کام کرتی ہے اور وہاں اسے اپنے باس کے بیٹے سے نا چاہتے ہوئے محبت ہوجاتی ہے جو کہ وہ بھی اپنے والدین کے ساتھ بزنس امپائر سنبھال رہا ہے۔ آگے جاکر اس لڑکی کے زندگی میں بہت سی مشکلیں آجاتی ہیں اور کئی تلخ حقیقتیں سامنا کرتی ہے۔ پھر آخرکار بہت سے امتحانوں سے گزرنے کے بعد اسے اپنی محبت مل جاتی ہے۔
Dastan e shahadat Part 1
یہ ناول ایک ایسی لڑکی پر ہے جس نے اپنی زندگی کا سب کچھ گنوا دیا اور ایک ایسی لڑکی جس نے اپنا سب سے بڑا خواب خود اپنے ہاتھوں سے توڑا لیکن اپنا وعدہ نبھایا اس وعدے پر ہی لکھا گیا ہے داستانِ شہادت۔ ایک شہید کی داستان محبت کی داستان اور ایک دوستی کی داستان
Rang Ishq Da Charhya Part 1
یہ کہانی تین ایسے زخمی دلوں کے ارد گرد گھومتی ہے جن کے زخموں کا سبب ایک ہی شخص ہے۔مرڈر مسٹری۔۔ ہوس کے اندھے پجاری لوگ جنہیں نہ رشتوں کا پاس نہ مذہب کا۔۔ ہمارے معاشرے میں پلتے ناسور ۔۔ ہماری آنے والی نسلوں کی تباہی کے عوض اپنے پیٹ کا دوزخ بھرنے والے لوگ۔۔ کہیں نہ کہیں ہمارے معاشرے میں موجود قانون کی لاقانونیت۔۔ اور ایسی زہر بھری فضا کے باوجود کہیں نہ کہیں سانس لیتی محبت۔۔ زخم گزیدہ دلوں کی مرہم۔۔ انتقام۔۔ محبت۔۔ اور رنج کے متفرق و مخالف جذبات سے گندھی اس کہانی کا ہر کردار فرضی ہے۔۔ مماثلت اتفاقیہ ہوگی
Zanjeer Part 1
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندی سے ہونے والے نقصان زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتی ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔