Novels

Sitamgar Part 1

بدلے کی بھڑکتی چنگاریوں  میں کون کیا کھوتا ہے اور کیا پاتا ہے؟۔۔اس ناول میں آپکو وہ کردار ملے گے جو ہمارے اردگرد پائے جاتے ہیں لیکن ہم انھیں دیکھ نہیں پاتے یا دیکھ کر بھی انجان بن جاتے ہیں۔۔بھروسے اور یقین کے سفر کی داستان۔۔نفرتوں کو محبتوں میں بدلنے کی داستان۔۔پتھر دل کو موم کر دینے کی داستان .

Nefesim – My Breath Part 1

یہ کہانی ہے ترکی کے شہر استنبول کے ایک خطرناک علاقے ‘ ادابیلی ‘ کی ۔۔۔
جسے ایک شریف مافیا فیملی چلا رہی تھی ۔۔۔
جب اس علاقے میں خون کی ہولی کھیلی گئی اور اس خاندان کے سربراہ کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا ۔
 تو انکے سب سے چھوٹے بیٹے اور اس گھر کے وارث کو واپس آنا پڑا ۔۔۔۔
اس جنگ نے اسے خود میں ایسا الجھا لیا کہ وہ پھر اس سب سے بھاگ نہیں پایا ۔۔۔۔۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسے یہ تک نہیں معلوم کہ اسکی اصل پہچان کیا ہے؟ ۔۔۔ اسکا باپ اسکا خاندان کون ہے ؟؟؟ اپنا سب کچھ ہار کر جب وہ ادابیلی مینشن پہنچی ۔۔۔۔ تو ایک نیا طوفان اسکا منتظر تھا ۔۔۔۔
ان سب مشکلوں سے کیسے نکلیں گے زہاب اور ہاندے ؟؟؟ یا یہ مشکلیں انہیں اور قریب لے آئیں گی ؟؟؟؟

Ishq e Zalim

ایسی کونسی ہوئی بات جس کی وجہ سے رباب کا دشمن بنا ضراب ۔ ضراب کے ظلم سہتی رباب کیا کرپاۓ گی ضراب کو معاف
بدلے کی آگ میں پنپتی رباب اور ضراب کے عشق کی لازوال داستان
زندگی کی رنگینیوں سے دور جاتی مناہل کو کیا دوبارہ زندگی کی طرف واپس لا پاۓ گی یلماز کی محبت تو کہیں عمر کی عالیہ کے لیے بڑھتی ہوئی دیوانگی لیکن عمر پہ ہوا ایک اہم راز کا انکشاف کیا عمر رکھ پاۓ گا عالیہ کے لیے اپنی محبت برقرار

Andekhi Manzil Part 1

ہر انسان کی سوچ مختلف ہے، سوچنے کا انداز الگ ہے، اسے بیان کرنے کا طریقہ بھی الگ ہے. میری یہ کہانی بھی مختلف لوگوں کے گرد گھومتی ہے جن کی سوچ اپنی منزل کو پا لینے کے لیے مختلف ہے.
کہانی کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے جس منزل کو سوچ کر، آنکھوں کے سامنے رکھ کر، راستہ طے کیا ہے تو وہ منزل وہی ہو…. نہیں ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا اکثر منزلیں اندیکھی ہی ہوا کرتی ہیں.

Janoon e Maqsad

جنونِ مقصد ایک سسپنس سے بھری ہوئی کہانی ہے کسی کے جنون کی کسی کے مقصد کی اور کسی کی محبت کی۔ اپنے مقصد کو پانے اور اپنے فرض کو مکمل کرنے کے جنون کی۔ کہانی ہے دو بالکل مختلف لوگوں کی محبت کی۔

Diyar e Ishq

یہ کہانی ہے جنون کی ،
عشق کی …
دوستی کی …
ملک کی خاطر جان لُٹانے والوں کی  …
ظالم کو فنا کرنے کی …
جابریت اور حاکمیت کو دفن کرنے کی …
صبر کی …
کسی اپنے پر اعتبار نا کر کے خود کو سزا دینے کی …
یہ کہانی ہے فاتح رہنے والوں کی …
دشمنوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے کی ….
دیارِ عشق پہ قدم رکھ کے قسمت سے لڑنے والوں کی …

Qismat Yaari

یہ کہانی ہے دوستی کی سکھ دکھ میں  ساتھ نبھانے کی دوستی کے لیے جان وارنے کی پرانی دوستی سے ملاقات کی اور اپنوں سے نبھاتے ہر رشتے کی قسمت سے ملی یاری کی یہ کہانی ہیں نو دوستوں کی

Muhabbat Bheek hai Shayad Part 5

“منگتے ہیں ہم ایک ہی در کے۔۔جو در در مانگتا پھرے اسے سوالی نہیں کہتے۔۔”
محبت بھیک ہے شاید؟؟
یہ محبت ہی تو ہے جو اپنے جیسے خوبصورت لفظ کو خالص محرم سے جوڑتے ہوئے زندگی کو خوبصورت معنی دیتی ہے۔۔
جب محبت زندگی کو خوبصورت معنی دیتی ہے تو  کیا محبت بھیک ہوئی؟؟
1 134 135 136 166
Open chat
Hello 👋
How can we help you?