Raaz e Nijaad by Zahra Binte Khalid
ایک انوکھی اور دلچسپ داستاں جو کمزور دلوں کے لیے نہیں ہے
زندہ دل نوجوانوں کی داستاں
ملک کے ہمدردوں کی داستاں
دو نفرت کرنے والوں کی داستاں
Warning: This novel may contain some triggering scene like rape attempt, blood scenes, killing scene.
Raaz e Sukon
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو مشکل حالات کا مثبت انداز میں سامنا کرتی ہے اور اس سب کے باوجود شکرگزار رہتی ہے۔
Raaz e Ulfat
یہ کہانی ھے زونایشہ سلطان اور ہاشم محمود خان کی، جن کے درمیان حدید ہمایوں خان نہ ہوتے ہوئے بھی موجود ھے،اور یہ دونوں اپنی منزل سے کوسوں دوری پر ھیں۔
ایک غلط فہمی دونوں کے کے درمیان ایک لمبے عرصے تک موجود رہتی ھے اور وہ غلط فہمی کیا ھے جاننے کے لئے آپ کو ناول پڑھنا پڑے گا۔ اس میں موجود اور بھی بہت سے کردار ھیں جو آپ کو پسند آئیں گے، رائیٹر آپ کی حوصلہ افزائی منتظر۔