Alhamd Se Wannas
یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی
ایک ایسی لڑکی کی جو منطقی باتوں پر یقین رکھتی ہے
جسے آخرت،جنات اور فرشتوں پر یقین نہیں….
ایک ایسے شخص کی جس نے اپنا مذہب تبدیل کر لیا ہے
یہ کہانی ہے ایک ایک معصوم اپسرا کی
اور ایک ایسے شخص کی جس کی ذہانت کا کوئی جواب نہیں….
یہ کہانی ہے الحمد سے والناس تک کے سفر کی
Almaas Al Aswad
یہ کہانی ہے تین دوستوں کے چھوٹے سے سفر کی جس میں تلاش ہے انہیں ایک الماس الاسود یعنی سیاہ ہیرے کی۔۔۔۔اب یہ ہیرا کس کا ہے؟ اور کیا وہ اس ہیرے کو ڈھونڈ پائیں گی؟ یہ سب جاننے کیلئے اس ہلکے پھلکے سے ناولٹ کو پڑھیں۔۔۔۔۔جو آپکو کچھ نا کچھ ضرور سکھائے گا ساتھ ہی آپکے چہروں پر مسکراہٹیں بھی بکھیرے گا
Ami ka Damaad
کہانی ہے بابا کی لاڈلی اور امی کے داماد کی۔
خوابوں کی دنیا کو حقیقی دنیا سے منسلک کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش۔
Ana Nakhnu Palestine
ایک مسلمان یا بحیثیت انسان ہم اپنے مسلمان بہن بھائیوں پر ہوتے ظلم کے خلاف کیسا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ ہمارے ایمان کا امتحان ہے۔
Anaa ka Khilari
اس ناول میں اپ انا کی خاطر سب کچھ قربان کرنیوالے انسان کو دیکھیں گے جو محبت تک کو انا کی خاطر قربان کردیتا ہے۔۔۔۔۔اور پھر وہ انا اسے برباد کر کہ رکھ دیتی ہے۔۔۔۔