- Sorry, this product cannot be purchased.
Meet The Author
Ke Jee Janta Hai
یہ یکطرفہ محبت کی کہانی ہے،ایسی لڑکی کی کہانی جو بہت شرارتی طبیعت کی مالک ہوتی ہے۔اُسےاک مغرور لڑکے سے محبت ہوجاتی ہےجبکہ اس مغرور لڑکے کو شرارتی قسم کی لڑکیاں بالکل پسند نہیں ہوتیں ۔ کس طرح ان کی قسمت انہیں ساتھ لائے گی یہ جاننے کے لئے کہانی پڑھیں۔
Related products
Janoniyat
اقدار و روایات کی پاسداری ، بعض اوقات ایسے فیصلے کرواتی ہے ، کہ مکافاتِ عمل جب دروازے پر دستک دینے پہنچتا ہے ، تو اتنی گہری چوٹ پہنچاتا ہے، کہ ماضی کے ورق بھی لہو ٹپکانے لگتے ہیں ۔
Zindagi ki Haqiqtein
وقت اور حالات کی وجہ سے رشتو ں کی تصویر دھندلی ہو جاتی ہے لیکن ان کی حقیقت نہیں بدلتی۔سمجھو تو رشتے ہی زندگی کی حقیقتیں ہیں
Mayaar
یہ کہانی ایک غریب گھرانے کی لڑکی کی ہے جسے اسکے اپنوں نے معیار کے ترازو پہ تولتے ہوئے ٹھکرایا۔
Reviews
There are no reviews yet.