Mein Wahan Se Hon Jahan
میں وہاں سے ہوں جہاں
اقدار و روایات کی پاسداری ، بعض اوقات ایسے فیصلے کرواتی ہے ، کہ مکافاتِ عمل جب دروازے پر دستک دینے پہنچتا ہے ، تو اتنی گہری چوٹ پہنچاتا ہے، کہ ماضی کے ورق بھی لہو ٹپکانے لگتے ہیں ۔
یہ کہانی ایک غریب گھرانے کی لڑکی کی ہے جسے اسکے اپنوں نے معیار کے ترازو پہ تولتے ہوئے ٹھکرایا۔
افسانہ جھانجھر اور جنجیر معاشرے میں پھیلے ان شوگر کوٹڈ ناسوروں سے متعلق ہے کہ جب انکی کوٹنگ اترتی ہے تو کڑواہٹ ساری زندگی پہ محیط ہوجاتی ہے۔ ان کریہہ گدھوں کے بارے میں ہے کہ جن کی سرابی محبت کے دھوکے میں بھولی بھالی لڑکیاں خالص رشتوں کو کھو دیتی ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.