- Sorry, this product cannot be purchased.
Meet The Author
Related products
Muhabbat ka Khail
یہ ناول سچائی پر مبنی ہے. محبت کا مطلب ایک شخص ہی نہیں ہوتا. محبت سچی ہو تو وہ کسی دوسرے تیسرے سے بھی ہوسکتی ہے. اس رب کے شاہکاروں کو بس سمجھا کرو. محبت خود ہوجائے گی. آپ عزت کیجیے بس محبت خود ہوجائے گی
Aj ki Muhabbat
ﺟﺐ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ہیں ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ہیں۔ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻭﻧﭽﺎﻣﻘﺎﻡ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
اور آجکل محبت کے کھیل ہی ذندگیوں کے دشمن ہیں ۔۔۔۔
Watan ki Mitti Salam Tujh Per
یہ کہانی دو جنریشنز کے بارے میں ہے۔ ایک تب کی جب پاکستان معرض وجود میں آیا۔ اور ایک دور حاضر کی۔ وطن سے محبت کے یکساں جذبات رکھنے والے دو جنریشنز کے دو لوگ۔ حب الوطنی کے رنگوں سے لبریز افسانہ
Bojh se Muhabbat tak ka Safar
یہ تحریر ہے بوجھ سے اللہ کی محبت تک کے سفر کی۔۔۔ یہ تحریر ہے اللہ کے عشق کی منزل کی ۔۔ یہ تحریر ہے مہرین سعید کی۔۔
Tasweer ka Aik Rukh
یہ افسانہ ہمارے معاشرے میں اکثر ہر ‘بات’ ہر واقعہ کا صرف ایک طرف کا رُخ دیکھنے کی صورت میں ہونے والی ایک چھوٹی سی غلط فہمی پر لکھا گیا ہے.
Reviews
There are no reviews yet.