Mehrunisa written by Maliha Yousef
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اس معاشرے کے اصولوں سے تنگ آچکی ہے..جو اپنے خاندان کی لڑائیوں سے بیزار ہے..جو اپنی ایک الگ دنیا بسانا چاہتی ہے..
Maliha Yousef is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
TAJ MAHAL –
ماشاءاللہ ملیحہ صاحبہ
آپ نے بہت اچھا لکھا ہے
آج کے ماحول کے عین مطابق
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح اچھا اور سبق آموز لکھتی رہیں گیں ۔اللہ آپ کو کامیاب کرے ۔امین