Kuch To Hai by Humayun Ayub
”کچھ تو ہے“ ایک سائیکالوجیکل تھرلر ہے، جس کا آغاز ایک حادثے سے ہوتا ہے…ایسے حادثے سے، جس میں ایک لڑکی اپنی یادداشت کھو بیٹھتی ہے۔ یہ حادثہ کیا تھا؟ اس کی ماضی کی زندگی کن اندھیروں سے گزری؟ اور اس کا مستقبل اسے کہاں لے جائے گا؟ یہی سوالات اس ناول کی بنیاد ہیں۔ اس کہانی میں چند ایسے حساس موضوعات کو بھی چھیڑا گیا ہے جن پر قلم اٹھانے کی خواہش میرے دل میں مدتوں سے موجود تھی، مگر جن پر شاذ ہی کبھی تحریر نظر سے گزری ہو۔ ان موضوعات کا ذکر یہاں کرنا قاری کے ساتھ ناانصافی ہوگا، اس لیے انہیں کہانی کے ساتھ ہی دریافت کیا جانا بہتر ہے۔
Humayun Ayub is a Social Media writer and now his Novels (Kuch To Hai) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.