Shop

Deep e Wafa Complete Novel by Zainab Irfan

 کہانی اُن لوگوں کی ہےجو مضبوط دکھائی دیتے ہیں
مگر اندر سے بکھرے ہوئے ہیں۔
جہاں انا، طاقت اور کنٹرول محبت سے زیادہ بولتے ہیں کہانی ہے چار کرداروں کی جو انجانے میں ایک دوسرے کا مرہم بن جاتے ہیں۔
یہ کہانی ہے چار کرداروں کی جو اپنے ماضی کے بھنور میں قید ہیں مگر خود اس قید سے ناواقف ہیں۔
یہ کہانی ہے ان روحوں کی جو جلتی نہیں…..مگر بجھتی بھی نہیں یہ ہے دیپ وفا
محبت ماضی اور مقدر کے بیچ جلتا ہوا چراغ۔
ReadDownload

Meet The Author

Deep e Wafa by Zainab Irfan

 کہانی اُن لوگوں کی ہےجو مضبوط دکھائی دیتے ہیں
مگر اندر سے بکھرے ہوئے ہیں۔
جہاں انا، طاقت اور کنٹرول محبت سے زیادہ بولتے ہیں کہانی ہے چار کرداروں کی جو انجانے میں ایک دوسرے کا مرہم بن جاتے ہیں۔
یہ کہانی ہے چار کرداروں کی جو اپنے ماضی کے بھنور میں قید ہیں مگر خود اس قید سے ناواقف ہیں۔
یہ کہانی ہے ان روحوں کی جو جلتی نہیں…..مگر بجھتی بھی نہیں یہ ہے دیپ وفا
محبت ماضی اور مقدر کے بیچ جلتا ہوا چراغ۔

Zainab Irfan is a Social Media writer and now her Novels  (Deep e Wafa) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Deep e Wafa Complete Novel by Zainab Irfan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.