Purisrar by Sidra Atta
یہ ناول ایک ایسی کہانی ہے جہاں خاموش لمحے بھی بہت کچھ کہہ
جاتے ہیں۔یہ کہانی چند کرداروں کے گرد گھومتی نظر آئے گی ۔جن
کی دوستی وقت، حالات اور چھپے ہوئے رازوں کے امتحان سے
گزرتی جارہی ہے۔ ماضی کے سائے، ان کہی محبتیں اور اچانک ظاہر
ہونے والے حقائق ان کی زندگیوں کا رخ بدل دیتے ہیں۔ہر کردار اپنے
اندر ایک راز سمیٹے ہوئے ہے، اور جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی
جائے گی ۔قاری ایک پُراسرار دنیا میں داخل ہوتا چلا جاتا ہے جہاں
سچ اور دھوکہ، محبت اور قربانی کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جاتا
ہے۔ یہ ناول اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ
کیا سچی دوستی ہر راز برداشت کر سکتی ہے؟۔اور کیا محبت ہمیشہ
نجات بنتی ہے، یا کبھی آزمائش؟۔یہ کہانی صرف محبت کی نہیں، بلکہ
اعتماد، کھو جانے اور خود کو پہچاننے کی بھی ہے ۔۔۔ ایک ایسا سفر
جو قاری کو آخری صفحے تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے۔
Sidra Atta is a Social Media writer and now her Novels (Purisrar) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.