Shop

Kanwal Novel by Ayesha Maryam

یہ کہانی ایک ایسی لڑ کی کیہے جو کمزوری سے طاقت
بننے کا سفر طے کرتی ہے۔
بچپن میں باپ کی موت اور چچا کی دھوکے بازی نے اس
کے اندر انتقام اور سچ کی تلاش کی آگ بھڑکا دی۔وہ اس
دنیا میں انصاف لینے نکلی جس نے اس کے باپ کی
محبت، اس کی جائیداد، اور اس کا سکون چھین لیا تھا۔
ایک غلط فہمی اسےاس مقام تک لے جاتی ہے جہاں وہ
محبت، نفرت، اور انتقام میں فرق بھول جاتی
ہے۔’’کنول‘‘صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ اس سفر کی
داستان ہے جہاں دھوکہ، غلط فہمی اور سچائی ایک
دوسرے سے گتھم گتھا ہو کر انسان کو خود سے ملواتے
ہیں۔
ReadDownload

, , ,

Meet The Author

Kanwal by Ayesha Maryam

یہ کہانی ایک ایسی لڑ کی کیہے جو کمزوری سے طاقت
بننے کا سفر طے کرتی ہے۔
بچپن میں باپ کی موت اور چچا کی دھوکے بازی نے اس
کے اندر انتقام اور سچ کی تلاش کی آگ بھڑکا دی۔وہ اس
دنیا میں انصاف لینے نکلی جس نے اس کے باپ کی
محبت، اس کی جائیداد، اور اس کا سکون چھین لیا تھا۔
ایک غلط فہمی اسےاس مقام تک لے جاتی ہے جہاں وہ
محبت، نفرت، اور انتقام میں فرق بھول جاتی
ہے۔’’کنول‘‘صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ اس سفر کی
داستان ہے جہاں دھوکہ، غلط فہمی اور سچائی ایک
دوسرے سے گتھم گتھا ہو کر انسان کو خود سے ملواتے
ہیں۔

Ayesha Maryam is a Social Media writer and now her Novels (Kanwal) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kanwal Novel by Ayesha Maryam”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.