Bisaat e Ishq by Rabia Ali Khan
یہ فقط ایک داستانِ محبت نہیں، بلکہ انسانی دل کی گہرائیوں میں اترنے کی ایک کاوش ہے۔ اس میں جذبوں کی وہ کیفیتیں سمونے کی کوشش کی گئی ہے جو کبھی زخم بن کر دل کو رلاتی ہیں اور کبھی مرہم بن کر زندگی کو جینے کا حوصلہ دیتی ہیں۔
یہ ناول قاری کو صرف کرداروں کے سفر میں شریک نہیں کرتا بلکہ اسے آئینے کی طرح اپنے اندر جھانکنے پر بھی مجبور کرتا ہے۔ “بساطِ عشق” میرے قلم کی وہ جستجو ہے جو چاہتی ہے کہ محبت کو اس کی اصل عظمت، اس کی قربانی اور اس کی لطافت کے ساتھ آپ کے دلوں تک پہنچایا جائے۔
Rabia Ali Khan is a Social Media writer and now her Novels (Bisaat e Ishq) are being written with Novels Hub. She wrote various Novels before this. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.