Kon Hon Mein written by Wisha Nadeem
یہ کہانی ایک عیسائی یتیم لڑکی کی ہے جو ایک اسلامی ملک میں پروان چڑھ رہی ہے۔ اس کے ذہن میں سوالات کی ایک دنیا آباد ہے، جن کے جوابات اسے ناممکن لگتے ہیں۔ وہ نہیں جانتی کہ وقت اور حالات اس کی زندگی کو کس موڑ پر لے آئیں گے۔ کہانی میں پاکستان میں خواجہ سراؤں کی زندگی، معاشرتی رویے، اور ان کے حقوق کا حساس انداز میں احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ دکھایا گیا ہے کہ انہیں کیسا جینا پڑتا ہے اور درحقیقت انہیں کیسا جینا چاہیے۔ یہ ایک تلاشِ شناخت، سماجی ناہمواری اور انسانیت سے جڑی داستان ہے۔
Wisha Nadeem is a Social Media writer and now her Novels (Kon Hon Mein) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.