Shaam se Pehle By Mawra Talha
The story revolves around two main characters: Abeera and Sahir. They love each other and are going to marry soon when a terrible incident happen in their lives.
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کی زندگی میں ایک برا حادثہ اس کو ہر شخص سے بد گمان کر گیا اور اب وہ کسی پر اعتبار نہیں کرسکتی۔۔۔ اپنے محرم پر بھی نہیں
بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔
جزیل مصطفیٰ کے چھپے ہوئے جذبات اور روزینہ انور کی بے انتہا محبت کی ایک کہانی۔۔ ہماری زندگیوں میں چُھپے ہوئے ہمدم کی پہنچان۔۔
This story revolves around a girl who has a lot of insecurities and also this story revolves around Makafat-e-Amal.
Reviews
There are no reviews yet.