یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جسے اپنے اللہ کے انصاف پر پورا بھروسہ ہوتا ہے جس کی زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ اسے اپنے قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول کر لیتی ہے … اس کہانی کا ایک اور کردار جسے کوئی سمجھ ہی نہی پاتا یہاں تک کے وہ لڑکی بھی نہی جسے اسنے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ چاہا ہوتا ہے … لیکن زیادہ دیر تک وہ اس سے بدگمان نہی رہ پاتی کیوں کہ اللہ کا انصاف بہت بڑا ہے اس کہانی میں ان دونوں کرداروں کو بہت مشکلات سہنی پڑتی ہیں …اب باقی آپ لوگ پڑھ کر بتایئں کہ کیا آپ لوگ اس کردار کو سمجھ پائے یا آپ نے اس ناول سے کیا سیکھا
Reviews
There are no reviews yet.