Raigzar e Tamanna By Maha Malik
بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔
..قدیم روایتوں کی وجہ سے خاندانوں کی بربادی کی ایک داستان..محبتوں کے امتحان کی داستان… زندگی کی مشکلات اور آزمائشون کی ایک کہانی
This is the story of four cousins Zularsh, Arfeen, Sehar, and Azan.
Reviews
There are no reviews yet.