Chandni Ke Saye written by Iqra Pervaiz
یہ کہانی ہے اس نورے گُل کی جسے اس کے رنگ کی بنا پر پرکھا جاتا ہے جسے لوگ چھوٹی سی عمر میں تانوں سے مار ڈالتے ہیں لیکن وہ کھڑی ہوتی ہے اپنے لئے اپنے سے جڑے رشتوں کے لیے وہ کمزور نہیں ہوتی وہ باہمت ہوتی ہے ۔ یہ کہانی ہے اس مصطفٰی کی جو خود سے دو سال بعی اس سانولی لڑکی کی محبت میں بچپن سے گرفتار ہوتا ہے ۔ وہ کم گو لڑکا اس سے گھنٹوں بیٹھ باتیں کر سکتا تھا ۔ یہ کہانی ہے معاشرے میں پھیلی معاشی مسائل کی کہ وہ لوگوں کو کبھی ان کے طریقوں سے جینے نہیں دیتے ۔ اپنی عزت نفس کے لیے وہ لڑکی کھڑی ہوئی تھی اس نے اپنا آپ ویسے قبول کیا تھا جیسی وہ تھی ۔وہ لڑکا اس کا مضبوط سہارا تھا اس کی پرچھائی وہ ایک اچھا دوست بنا اور پھر ایک اچھا ہمسفر ۔
“خوبصورتی صرف ظاہری نہیں ہوتی بلکہ اندرونی ہوتی ہے اور محبت کی روشنی ہر اندھیرے کو ختم کر سکتی ہے۔”
Iqra Pervaiz is a Social Media writer and now her Novels (Chandni Ke Saye) are being written with Novels Hub. She wrote various Novels before this.Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
Reviews
There are no reviews yet.