Yazd written by Zoufishaan Khan
سرمئی اور سیاہ کرداروں کی سیاہ دھند میں لپٹی، کشاکش کی ایک دل چسپ، خون چکاں اور اسرار و تجسس سے بھرپور ایک ایسی داستان جس کا تعلق ایران کے شہر یزد سے ہے۔ جہاں موجود مختلف مزہبی تصورات کے مالک چالاک و ہوشیار کرداروں نے اپنا اپنا کھیل کھیلا۔مثلث کے تکونی مدار میں گردش کرتی یہ کہانی سازشوں، غداریوں، خونریزیوں ،دہشت ناکیوں اور کسی حد تک مضحکہ خیز تماشوں کی کہانی ہے۔
یہ کہانی کیوں کر اپنے منطقی انجام کو پہنچی؟ اس میں کون شکست خوردہ اور کون کامیاب رہا؟محبت کا ستارہ کس کا مقدر بنا؟اور پھر بلا آخر شطرنج کی اس چال کا اسپ اعظم (عظیم گھوڑا) کون ٹھہرا؟ یہ سب کچھ تو کہانی پڑھنے کے بعد ہی قارئین جان سکتے ہیں۔
Zoufishaan Khan is a new emerging writer of Urdu Adab. She is a Social Media writer and now her Novels (Yazd) are being written with Novels Hub. This is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
Reviews
There are no reviews yet.