یہ کہانی ہے ٹوٹے ہوۓ رشتوں کی, چند یونیورسٹی فیلوز کی اور ایک ان چاہے رشتے کی. یہ کہانی ہے بہادر نقابی لڑکی کی کیونکہ بہادر وہ نہیں ہوتے جو ڈرتے ہی نہیں ہیں بلکے وہ ہوتے ہیں جو ڈر کے باوجود سر نہیں جھکاتے. ایک بزدل لڑکے کی کیونکہ با ادب لڑکے اس دنیا میں بزدل ہی کہلاتے ہیں.

یہ ناول ایک ایسی لڑکی پر ہے جس نے اپنی زندگی کا سب کچھ گنوا دیا اور ایک ایسی لڑکی جس نے اپنا سب سے بڑا خواب خود اپنے ہاتھوں سے توڑا لیکن اپنا وعدہ نبھایا اس وعدے پر ہی لکھا گیا ہے داستانِ شہادت۔ ایک شہید کی داستان محبت کی داستان اور ایک دوستی کی داستان
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو بچپن سے ہی د کھوں میں گری ہوئی ہے،جو کسی اپنے کے چھڑ جانے سے اتنا دکھی ہے کہ اس سے بد ظن ہے،جو ضدی بھی ہے اور ایسا اسے حالات نے بنادیا ہے
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے آپ میں رہنا پسند کرتی ہے لوگوں سے کم ملتی ہے۔ پھرجب یونیورسٹی جاتی ہے تو کیسے اسکے اندر اعتماد آجاتا ہے اچھے دوست کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت شریک حیات ملتا ہے جو اس سے بے حد محبت کرتا ہے اسے دین دنیا دونوں میں مدد کرتا ہے۔ صرف لڑکا ہی نہیں بلکہ لڑکی بھی اسکی مدد کرتی ہے دین اور دنیا کے حصول کے لیے۔

یہ کہانی زندگی میں سب رشتے کو گنوا کر بھی صبر کرنے والی لڑکی کی ہے. یہ ایک فوجی کی ہے, جو اپنا سب کچھ اپنے وطن پر قربان کر دیتا ہے. یہ کہانی ہے پاکیزہ, نور, آیت، ارسل ،ارمان اور اریان جو اپنی محبتوں کو پاکیزہ رکھتے ہوئے. انہیں حاصل کر لیتے ہیں
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک بارہ سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس پچیس سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرھم ثابت ہوئے تھے… اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے
یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لیے جیتی ہے
یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے.